Daily Aftab
19 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پرنسپل سیکرٹری پی ڈِی ڈِی نے بلاک منڈل جموںمیں عوامی دربار کی صدارت کی

by Online Desk
05 جولائی 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کہا، چیلنجوں کے باوجود حکومت جموںوکشمیر بجلی کے مضبوط بنیادی ڈھانچے کے قیام کو یقینی بنائے گی
سبسڈی والی بجلی جموںوکشمیر کے تمام شہریوں کو فائدہ پہنچاتی ہے۔ایچ راجیش پرساد
جموں و کشمیر کی مطلوبہ ترقی اور خوشحالی کے لئے بجلی کی مضبوط اور بلا تعطل فراہمی کے حصول کے لئے جاری بجلی اِصلاحات بہت اہم ہیں اور ان کا تہہ دل سے خیرمقدم کیا جانا چاہیے۔اِن باتوں کا اِظہار آج پرنسپل سیکرٹری پی ڈی ڈی ایچ راجیش پرسادنے بلاک منڈل میں پنچایت سورے چک میں ایک عوامی دربارسے خطاب کرنے کے دوران کیا اور اُنہو ںنے سمارٹ میٹر وں کی تنصیب کا خیر مقدم کرنے پرزور دیا۔اِس موقعہ پرضلع ترقیاتی کمشنرجموں سچن کمار واشیا اور ایڈیشنل ڈِسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر شیر سنگھ، چیف پلاننگ آفیسر اتم سنگھ، اے سی ڈی ڈاکٹر وِکاس شرما، بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر کرن دیپ کور بھی موجود تھیں۔ تقریب میں بی ڈِی سی کے چیئرمین مدن لال، پی آر آئی کے سابق نمائندوں، معزز شہریوں کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی۔کارروائی کے دوران عوام کی طرف سے کئی مسائل اُٹھائے گئے۔ ان مسائل میں اندرون گاو¿ں کی سڑکوں کو بہتر بنانا، سیلاب کو کم کرنے کے اَقدامات اور توی سے متعلق کان کنی سے متعلق مسائل اور دیہی ترقی اور محصولات کے محکموں سے متعلق دیگر معاملات شامل تھے۔عوام نے سمارٹ بسوں کے آغاز کو بھی سراہا اور مستقبل میں اِس طرح کی مزید بسوں کی اُمید ظاہر کی۔پرنسپل سیکرٹری نے یقین دِلایا کہ تمام مطالبات اور شکایات کو منظم طریقے سے حل کیا جائے گا۔ اُنہوں نے نوٹ کیا کہ کچھ معاملات کو یو ٹی اِنتظامیہ کے ساتھ بھی اُٹھایا جائے گا۔ پاور سیکٹر سے متعلق مخصوص شکایات کا اعتراف کیا گیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
روایتی ایندھن کی جگہ نئی توانائی لینے میں مصروف

پی ایم سوریا گھر1.59 لاکھ روپے کے سولر روف ٹاپ پر85,800 روپے کی سبسڈی ۔کے پی ڈِی سی ایل

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پرنسپل سیکرٹری پی ڈِی ڈِی نے بلاک منڈل جموںمیں عوامی دربار کی صدارت کی
تازہ ترین خبریں

پرنسپل سیکرٹری پی ڈِی ڈِی نے بلاک منڈل جموںمیں عوامی دربار کی صدارت کی

05 جولائی 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d