Daily Aftab
6 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آر ٹی آئی کی اپیلوں کا تقریباً 100 فیصد نپٹارہ ہوتا ہے

by Online Desk
03 جولائی 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 زیر التوا معاملات میں  ہرسال کمی واقع ہورہی ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ
 نئی دلی/۔مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج یہاں منعقدہ سنٹرل انفارمیشن کمیشن کی ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ‘‘حق اطلاعات (آر ٹی آئی) اپیلوں کا تقریباً 100 فیصد نپٹارہ کیا گیا ہے۔ ہر سال زیر التوا معاملات میں کمی واقع ہورہی ہے۔اعلیٰ اطلاعاتی کمشنر نے مودی 3.0 حکومت کے چارج سنبھالنے کے بعد پہلی بار ڈاکٹر جتیندر سنگھ کو سنٹرل انفارمیشن کمیشن کے کام کاج اور پیش رفت کے بارے میں تازہ ترین جانکاری فراہم کی۔ ڈاکٹر جتندر سنگھ نے تیسری مرتبہ یہ قلمدان سنبھالا ہے۔میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے، سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج)،ارضیاتی سائنسز کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)،نیز  وزیر اعظم کے دفتر، ایٹمی توانائی کے محکمے اور خلاء کے محکمے کے وزیر مملکت  اور عملہ ، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ  نے کہا کہ ‘‘ حق اطلاعات اپیلوں کے زیر التواء معاملات 20-2019 میں 35718 سے بتدریج گھٹ کر 22-2021 میں 29213 ہوگئے تھے۔ بعد ازاں اس میں مزید کمی آئی  اور 24-2023 میں زیر التوا اپیلوں کی تعداد 23087  تھی، جو 25-2024 میں کم ہوکر 22666 ہوگئی۔’’وزیر موصوف نے انفارمیشن کمیشن کی طرف سے ادا کیے گئے فعال کردار سے زیر التوا معاملات  میں کمی اور شہریوں کو معلومات فراہم کرنے میں آسانی بڑھانے میں پیش رفت کو بھی سراہا۔ ڈاکٹر سنگھ نے مزید تیز رفتاری سے معاملات کے نپٹارے کے عمل کو بڑھانے اور سوالات کو حل کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے اس اہم سنگ میل کو حاصل کرنے پر انفارمیشن کمیشن اور اس کی قیادت کی کاوشوں کو سراہا۔ کمیشن کو وزیر اعظم مودی کی قیادت اور شہریوں پر مرکوز حکمرانی کے لیے ان کی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا وژن حکومت کے کام میں شفافیت، جوابدہی اور اچھی حکمرانی کو یقینی بنانا ہے۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کووڈ وباء دوران مرکزی اطلاعاتی کمیشن(سی آئی سی) کی طرف سے کئے گئے مثالی کام پر روشنی ڈالی، کیونکہ وہ پوری طرح کام کر رہے تھے۔ انہوں نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں برانچ کھولنے کے بعد جموں و کشمیر کے باشندوں کو آسانی کے بارے میں واضح طور پر ذکر کیا۔اعلیٰ اطلاعاتی کمشنر جناب ہیرالال سماریہ نے کمیشن کی حمایت میں ان کی کوششوں کے لیے وزیر کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ 2014 کے بعد جب نئی حکومت آئی  تب سی آئی سی کو اپنا آزاد دفتر کمپلیکس ملا۔ اس سے پہلے سی آئی سی کو کرایے کی جگہ سے چلایا جاتا تھا۔ انہوں نے وزیر موصوف کو مسلسل پیش رفت کے بارے میں بھی بتایا اور کہا کہ سی آئی سی تک پہنچنے والی دوسری اپیلیں ہر سال تقریباً 17000 اپیلیں نمٹا دی جاتی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 وزیراعظم  مودی 14 فروری کو قطر  جائیں گے

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری مرحلے میں ہے۔مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آر ٹی آئی کی اپیلوں کا تقریباً 100 فیصد نپٹارہ ہوتا ہے
تازہ ترین خبریں

آر ٹی آئی کی اپیلوں کا تقریباً 100 فیصد نپٹارہ ہوتا ہے

03 جولائی 2024
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)
ادارتی

(خوشحالی اور ترقی کا راستہ گاﺅں سے گذرتا ہے)

08 مئی 2022
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
قومی

ہندوستان کی  جی ڈی پی  ایک دہائی میںکو دوگنا ہوکر4.3 ٹریلین  امریکی ڈالر  ہوگئی

22 مارچ 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d