Daily Aftab
24 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 اننت  امبانی کی شادی  سے قبل  انبانی  خاندان نے غریب لڑکیوںکیلئے اجتماعی شادی تقریب  منعقد کی

by Online Desk
02 جولائی 2024
A A
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ممبئی/اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی رسومات غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی کے ساتھ شروع ہوئیں۔ غریب اور پسماندہ  خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 50 سے زیادہ جوڑے ممبئی سے 100 کلومیٹر دور پالگھر سے آئے تھے۔ اجتماعی شادی کا اہتمام ریلائنس کارپوریٹ پارک میں کیا گیا تھا۔ اس اجتماعی شادی میں دولہا اور دلہن کی جانب سے تقریباً 800 افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر امبانی خاندان نے اس طرح کی کئی اجتماعی شادیاں منعقد کرنے کا عزم کیا۔ نیتا امبانی اور مکیش امبانی نے اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ اجتماعی شادی میں شرکت کی۔ امبانی خاندان نے نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد دی۔امبانی خاندان کی جانب سے ہر جوڑے کو سونے اور چاندی کے مختلف زیورات بشمول منگل سوتر، شادی کی انگوٹھی اور  نتھنی پیش کی گئی۔ اس کے علاوہ ہر دلہن کو  ‘ استری  دھن’ کے طور پر 1 لاکھ 1 ہزار روپے کا چیک بھی دیا گیا۔ ہر جوڑے کو ایک سال کے لیے کافی گروسری اور گھریلو سامان بھی تحفے میں دیا گیا، جس میں 36 قسم کی ضروری اشیا جیسے برتن، گیس کے چولہے، مکسر، گدے، تکیے وغیرہ شامل تھے۔ اجتماعی شادی میں موجود لوگوں کے لیے شاندار ضیافت کا بھی اہتمام کیا گیا۔ شام کو منعقدہ ثقافتی پروگرام میں وارلی قبیلے کی طرف سے روایتی ترپا رقص پیش کیا گیا۔آپ کو بتاتے چلیں کہ امبانی خاندان ہر بڑے خاندانی پروگرام کا آغاز انسانی خدمت سے کرتا ہے۔ اس سے پہلے بھی، خاندان میں شادیوں کے موقع پر، امبانی خاندان نے قریبی برادریوں اور این جی اوز کے ساتھ مل کر لوگوں کے لیے فوڈ سروس یا انا سیوا چلائی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دبئی کے مشہور یوٹیوبر خالد العامری تامل اداکارہ سنینا پر فریفتہ، بیوی کو طلاق دے کر جلد کریں گے دوسری شادی

دبئی کے مشہور یوٹیوبر خالد العامری تامل اداکارہ سنینا پر فریفتہ، بیوی کو طلاق دے کر جلد کریں گے دوسری شادی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 اننت  امبانی کی شادی  سے قبل  انبانی  خاندان نے غریب لڑکیوںکیلئے اجتماعی شادی تقریب  منعقد کی
تازہ ترین خبریں

 اننت  امبانی کی شادی  سے قبل  انبانی  خاندان نے غریب لڑکیوںکیلئے اجتماعی شادی تقریب  منعقد کی

02 جولائی 2024
افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی

03 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(مرکزی وزرا کی وادی آمد اور اہمیت)

19 اکتوبر 2022
ڈاکٹروں کو پرائیویٹ پریکٹس سے پرہیزکرنے کی سرکار کی ہدایت
ادارتی

(وادی کا مکمل طبی ادارہ ،جانفشاں عملے کی تعیناتی)

12 ستمبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d