Daily Aftab
21 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دبئی کے مشہور یوٹیوبر خالد العامری تامل اداکارہ سنینا پر فریفتہ، بیوی کو طلاق دے کر جلد کریں گے دوسری شادی

by Online Desk
02 جولائی 2024
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دبئی میں مقیم ایک مقبول یوٹیوبر خالد العامری تامل اداکارہ سنینا فریفتہ ہوگئے ہیں اور وہ بہت جلد اس سے شادی کرنے والے ہیں۔ سنینا سے شادی سے قبل وہ اپنی عرب اہلیہ کو طلاق دے دیں گے۔

دبئی کے مشہور یوٹیوبر خالد العامری تامل اداکارہ سنینا پر فریفتہ، بیوی کو طلاق دے کر جلد کریں گے دوسری شادی دبئی کے مشہور یوٹیوبر خالد العامری تامل اداکارہ سنینا پر فریفتہ، بیوی کو طلاق دے کر جلد کریں گے دوسری شادی
نئی دہلی: دبئی میں مقیم ایک مقبول یوٹیوبر خالد العامری تامل اداکارہ سنینا فریفتہ ہوگئے ہیں اور وہ بہت جلد اس سے شادی کرنے والے ہیں۔ سنینا سے شادی سے قبل وہ اپنی عرب اہلیہ کو طلاق دے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

اس سلسلہ میں کئی رپورٹس سامنے آئی ہیں جس کے بعد دونوں نے الگ الگ سوشیل میڈیا پوسٹس میں اپنی منگنی کا اشارہ دیا ہے۔

خالد کی اہلیہ نے بھی دونوں کی طلاق کی تصدیق کی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ آرائی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس بات کی گونج اس وقت شروع ہوئی جب خالد العامری نے کچھ دن پہلے اعلان کیا تھا کہ اس کی منگنی ہو گئی ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ سنینا نے بھی جون میں ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں اشارہ دیا گیا تھا کہ ان کی منگنی ہو گئی ہے۔ اس بات کا اعلان جس وقت ہوا ہے اس نے قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے کہ اداکارہ سنینا نے خالد عامری سے منگنی کر لی ہے۔

خالد العامری نے سنینا سے منگنی کی؟

سنینا نے ایک لاک (قفل والے) ایموجی کے ساتھ دو ہاتھوں کی تصویر شیئر کی تھی۔ ایک ہاتھ کسی مرد کا تھا جبکہ دوسرا خود سنینا کا جو ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ہوئے تھے۔ اسس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی منگنی ہو گئی ہے۔ تاہم سنینا نے اپنے منگیتر کی شناخت ظاہر نہیں کی تھی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ خالد العامری نے سنینا کی اس پوسٹ کو پسند کیا تھا۔

26 جون کو خالد نے ہاتھ پکڑے ہوئے جوڑے کی ایسی ہی ایک تصویر پوسٹ کی، اس بار عورت کی انگلی میں ہیرے کی انگوٹھی تھی۔ اس سے اس بات کی تصدیق ہوئی کہ دونوں واقعی شادی کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔

خالد کی بیوی نے طلاق کی تصدیق کر دی

یکم جولائی کو خالد کی اہلیہ سلامہ محمد نے نورالدین الیوسف کے یوٹیوب چینل کے تازہ ترین شو میں انکشاف کیا اور کہا کہ ان کی جلد طلاق ہو جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی طلاق اس سال 14 فروری کو طے پائی تھی۔

بتادیں کہ خالد العامری جس حسینہ پر فدا ہوا ہے اس کا تعلق حیدرآباد سے ہے تاہم وہ تامل سنیما میں کام کرتی ہے۔ سنینا نے اپنی پہلی فلم میں اداکار نکول کے ساتھ کام کیا تھا جو 2008 میں ریلیز ہوئی تھی۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
انجینئر رشید کو حلف لینے دو گھنٹوں کی کسٹڈی پیرول منظور

انجینئر رشید کو حلف لینے دو گھنٹوں کی کسٹڈی پیرول منظور

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دبئی کے مشہور یوٹیوبر خالد العامری تامل اداکارہ سنینا پر فریفتہ، بیوی کو طلاق دے کر جلد کریں گے دوسری شادی
بین اقوامی

دبئی کے مشہور یوٹیوبر خالد العامری تامل اداکارہ سنینا پر فریفتہ، بیوی کو طلاق دے کر جلد کریں گے دوسری شادی

02 جولائی 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d