Daily Aftab
5 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ضلع بڈگام میں انٹر اسکول زونل سطح کے مقابلے شد ومد سے جاری ہے 

by Online Desk
30 جون 2024
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 زون سوبگ، ہردو پانزو، چاڈورہ، بڈگام اور ماگام میں سرگرمیاں جاری 

ADVERTISEMENT

یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس افسر بڈگام شری بلبیر سنگھ سوڈھی کی رہنمائی میں محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس بڈگام کے زیر اہتمام انٹر اسکول زونل سطح کے مقابلے مختلف زونز میں زوروں شور سے جاری ہے۔ ٹیم ورک کے جذبے سے، ضلع بھر کے سکولوں کی پرجوش شرکت دیکھنے میں آئی ہے وہی زون چاڈورہ کے مقابلوں کا افتتاح سینئر فزیکل ماسٹر محمد یاسین شاہ نے ایکٹیویٹی انچارج رئیس احمد بٹ کے ہمراہ کیا، جس میں بوائز انڈر 14 اور انڈر 17 کیلئے کبڈی مقابلے منعقد کئے گیے۔ اوپن گراؤنڈ رانگر میں ایونٹس میں نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے ایک متحرک پلیٹ فارم فراہم کیا گیا ہے۔ زون بڈگام کے بوائز ہائر سیکنڈری بڈگام میں، لڑکوں کے انڈر 14، انڈر 17 اور انڈر 19 کے کبڈی مقابلے، زونل افسر طارق احمد کی قیادت میں اور  سینئر فزیکل ماسٹر شبیر احمد بٹ نے مقابلوں کا افتتاح جس میں اچھی تعداد میں طلاب نے حصہ لیا۔ اس تقریب نے کھیلوں میں نوجوانوں کی شمولیت کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا گیا۔زون ہردو پانزو میں ہائر سیکنڈری اسکول میں انٹر اسکول ایونٹس بشمول کبڈی، کھو کھو اور والی بال برائے بوائز انڈر 17 کا افتتاح وائس پرنسپل محمد ابراہیم نے کیا۔اور جوش و خروش کے ساتھ بچوں نے مقابلوں میں شرکت کیں۔ زون سوئیبگ میں، گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سوئیبگ میں منعقد ہونے والے مقابلے میں والی بال، کھو کھو اور کبڈی میں تین سو سے زاید طلباء نے حصہ لیا۔سینئر لیکچرار سید سرور بخاری اور ایکٹیویٹی انچارج محمد ایوب خان نے طالبات کی لگن اور کھیل کود کی تعریف کی۔جبکہ مقابلوں کے دوران بچوں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا۔ادھر چناب ویلی کالج آف ایجوکیشن واگر کے زون ڈریگام میں، لڑکیوں کے کھو کھو مقابلے نے نوجوان طالبات کی اتھلیٹک صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ انچارج زون فاروق سجاد اور انیتا پنڈتا نے تقریب کی نظامت کی۔ زون ماگام کے مڈل اسکول پاری پورہ میں منعقدہ لڑکیوں کے انڈر 17 اور انڈر 19 کے کھو کھو، کبڈی اور والی بال کے مقابلوں میں چار سو سے زاید طلباء نے شرکت کیں جبکہ مجموعی طور پر انچارج محمد اشرف گنائی نے طلباء میں طاقت اور ٹیم ورک کو فروغ دینے میں کھیلوں کے کردار پر زور دیا۔ واضح رہے یہ تقریبات بڈگام میں ایک متحرک کھیلوں کی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آﺅاسکول چلیں ہم !وادی میں 02مارچ سے ہوگا درس و تدریس کا عمل دوبارہ بحال

کشمیر صوبہ میں 8جولائی سے دس دنوں کےلئے گرمائی تعطیلات کا اعلان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ضلع بڈگام میں انٹر اسکول زونل سطح کے مقابلے شد ومد سے جاری ہے 
تازہ ترین خبریں

ضلع بڈگام میں انٹر اسکول زونل سطح کے مقابلے شد ومد سے جاری ہے 

30 جون 2024
سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی
جموں و کشمیر

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی

02 اگست 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)
ادارتی

(خوشحالی اور ترقی کا راستہ گاﺅں سے گذرتا ہے)

08 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d