Daily Aftab
2 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

رشتہ داروں کی جانب سے آخری رسومات انجام دینے کی اطلاع، زندہ شخص حیرت زدہ

by Online Desk
24 جون 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

رشتہ داروں کی جانب سے آخری رسومات انجام دینے کی اطلاع پا کر ایک شخص حیرت زدہ ہوگیا۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے بشیر آباد منڈل میں پیش آیا۔
رشتہ داروں کی جانب سے آخری رسومات انجام دینے کی اطلاع، زندہ شخص حیرت زدہ رشتہ داروں کی جانب سے آخری رسومات انجام دینے کی اطلاع، زندہ شخص حیرت زدہ
حیدرآباد: رشتہ داروں کی جانب سے آخری رسومات انجام دینے کی اطلاع پا کر ایک شخص حیرت زدہ ہوگیا۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے بشیر آباد منڈل میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ناوندگی گاو¿ں کا رہنے والا 45سالہ یلپا 2 روز قبل کسی کام سے گھر سے نکلا اور واپس نہیں آیا۔ ہفتہ کی رات یلپا کے ارکان خاندان کو وقارآباد ریلوے پولیس کی طرف سے ایک فون کال موصول ہوا جس میں بتایا گیا کہ اس شخص کی موت مبینہ طور پر ٹرین سے ٹکرانے کے بعد ہوئی ہے۔پولیس کو لاش کے قریب اس کا سل فون ملا جس پر پولیس نے سمجھا کہ یہ لاش یلپا کی ہی ہے۔ یلپا کی موت کی خبر گھر والوں کو پہنچتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا۔ اس کے غمزدہ ارکان خاندان کومردہ خانہ لے جایا گیا جہاں ایک شخص کی لاش دکھائی گئی۔خوفناک حادثہ کی وجہ سے اس کا چہرہ بگڑ گیا تھا، گھر والوں نے یہ سمجھا کہ یلپا کی لاش ہے۔ گھر والوں نے یلپا کی آخری رسومات کے لیے تمام انتظامات کر لیے اور اپنے رشتہ داروں کو مطلع کر دیا تھا۔اسی دوران یلپا کے ایک رشتہ دار نے اسے تانڈورمیں دیکھا اور اس شخص کو سارے واقعہ سے واقف کروایا۔ پریشان یلپا نے اپنے گھر والوں سے فون پر رابطہ کیا اور انہیں بتایا کہ وہ زندہ ہے۔اس کے بعد وہ گھر پہنچا اور گھر والوں سے ملاقات کی جو اسے زندہ دیکھ کر روپڑے۔یلپا نے ریلوے پولیس کو بتایا کہ کسی نے ا س کا موبائل فون چوری کر لیا تھا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ اس شخص نے یلپّا کا موبائل فون چوری کیا ہوگا یا اسے ریلوے اسٹیشن کے قریب کہیں سے ملا ہے۔ پولیس اب حادثہ میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت کی کوششں کر رہی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کشمیر کی دستکاری کی برآمدات 1116.37 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سرینگر کو ورلڈ کرافٹ سٹی کے طور پر پہچان مل گئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی
جموں و کشمیر

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی

02 اگست 2023
(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)
ادارتی

(خوشحالی اور ترقی کا راستہ گاﺅں سے گذرتا ہے)

08 مئی 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
طویل عرصے کے بعد غیر ملکی سیاحوں کی جموں وکشمیر آمد میں اضافہ درج: منوج سنہا
تازہ ترین خبریں

طویل عرصے کے بعد غیر ملکی سیاحوں کی جموں وکشمیر آمد میں اضافہ درج: منوج سنہا

15 اگست 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d