Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گنگا آبی معاہدے پر نظرثانی کرنے پر اتفاق

by Online Desk
22 جون 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بنگلہ دیش سے ہندوستان آنےوالوں کو طبی علاج کےلئے ای ویزا کی سہولت فراہم کی جائے گی: مودی
نئی دہلی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش نے گنگا آبی معاہدے پر نظرثانی کرنے پر اتفاق کیا ہے اور بنگلہ دیش سے ہندوستان آنے والوں کو طبی علاج کےلئے ای ویزا کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ترقیاتی کاموں میں بنگلہ دیش کو ہندوستان کا سب سے بڑا ساجھیدار بتاتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ہندوستان بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تعلقات کو سب سے زیادہ ترجیح دیتا ہے ۔ مسٹر مودی بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ان کے وفد کے ساتھ بات چیت کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ، جو ہندوستان کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی میں ہیں۔ رواں ماہ محترمہ حسینہ کا یہاں کا یہ دوسرا دورہ ہے ۔ وہ مسٹر مودی کی تقریب حلف برداری میں بھی ہندوستان آئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، بحری اور خلائی شعبے کے اقدامات اور دفاعی پیداوار اور انسانی وسائل کی ترقی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ مسٹر مودی نے بنگلہ دیش کے بانی صدر بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمن کے مستحکم، خوشحال اور ترقی پسند بنگلہ دیش کے خواب کو پورا کرنے میں بنگلہ دیش کی حمایت کرنے کے ہندوستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ 2026 میں بنگلہ دیش ‘کم ترقی یافتہ’ ملک کے زمرے سے ‘ترقی پذیر ملک’ بننے جا رہا ہے ۔ بنگلہ دیش کی اس پیش رفت میں محترمہ حسینہ کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا “میں وزیر اعظم شیخ حسینہ جی کو ‘سونار بنگلہ’ کی قیادت دینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔محترمہ حسینہ کے ساتھ وسیع تعلقات پر روشنی ڈالتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا “ گزشتہ ایک یا اس سے زیادہ سال میں ہم دس بار ملے ہیں۔ لیکن آج کی ملاقات خاص ہے کیونکہ وزیر اعظم شیخ حسینہ جی ہماری حکومت کی تیسری میعاد میں ہماری پہلی سرکاری مہمان ہیں۔”مسٹر مودی نے کہا کہ ‘بنگلہ دیش ہمارا ‘پڑوسی سب سے پہلے ‘ ہندوستان کی پالیسی ہے ، مشرق کے ممالک کے ساتھ کام کرنے کی ہماری پالیسی، ‘ساگر’ (خطے کے تمام ممالک کے لیے سلامتی اور خوشحالی) اور ایشیا پیسفک خطے کے بارے میں ہندوستان کے خواب ہیں۔ "وزیراعظم مودی نے کہا کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش نے مل کر عوامی فلاح و بہبود کے کئی اہم پروجیکٹوں کو مکمل کیا ہے اس سلسلے میں انہوں نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اکھوڑہ سے اگرتلہ، کھلنا کے درمیان چھٹے سرحد پار ریل رابطے کا ذکر کیا۔ مونگلا بندرگاہ سے ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں تک، مونگلا بندرگاہ کو ریل کے ذریعے جوڑنے اور 1320 میگاواٹ صلاحیت کے میتری تھرمل پاور پلانٹ کے دونوں یونٹوں سے بجلی کی پیداوار شروع کرنے کا منصوبہ ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پرامن اور ہموار یاترا ملک اور دنیا میں جموں و کشمیر کی ایک اچھی تصویر بنانے میں مدد کرتی ہے

پرامن اور ہموار یاترا ملک اور دنیا میں جموں و کشمیر کی ایک اچھی تصویر بنانے میں مدد کرتی ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعظم مودی نے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی
تازہ ترین خبریں

گنگا آبی معاہدے پر نظرثانی کرنے پر اتفاق

22 جون 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d