Daily Aftab
28 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایئر مارشل ناگیش کپور نے  ٹریننگ  کمانڈکے آفیسر    کمانڈنگ ان چیف کا عہدہ سنبھالا

by Online Desk
01 مئی 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

  نئی دلی۔ یکم  مئی/ایئر مارشل ناگیش کپور نے  یکم مئی 2024 کو ایئر آفیسر کمانڈنگ ان چیف  ٹریننگ کمانڈکا عہدہ سنبھالا۔ایئر مارشل این کپور کو 06 دسمبر 1986 کو انڈین ایئر فورس کے فائٹر سٹریم میں کمیشن دیا گیا تھا۔ وہ نیشنل ڈیفنس اکیڈمی، ڈیفنس سروسز اسٹاف کالج اور نیشنل ڈیفنس کالج کے سابق طالب علم ہیں۔ ایک کوالیفائیڈ فلائنگ انسٹرکٹر اور فائٹر کمبیٹ لیڈر کے طور  پر ان کے پاس 3400 گھنٹے سے زیادہ فلائنگ کا تجربہ ہے۔اپنے شاندار کیرئیر کے دوران ایئر مارشل نے متعدد فیلڈ اور سٹاف کی تقرریاں کیں۔ ان کے آپریشنل ادوار میں سینٹرل سیکٹر میں فائٹر سکواڈرن کے کمانڈنگ آفیسر، ویسٹرن سیکٹر میں فلائنگ بیس کے اسٹیشن کمانڈر اور ایک پریمیئر ایئر بیس کی ایئر آفیسر کمانڈنگ شامل ہیں۔ انہوں نے ائیر فورس اکیڈمی میں چیف انسٹرکٹر (فلائنگ( اور معروف ڈیفنس سروسز سٹاف کالج ویلنگٹن میں ڈائریکٹنگ سٹاف کے طور پر تدریسی خدمات انجام دیں۔ ایئر فورس اکیڈمی میں اپنے دور میں، ایئر آفیسر نے آئی اے ایفمیں PC-7 MK Il ہوائی جہاز کی شمولیت اور آپریشنلائزیشن میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے دفاعی اتاشی، پاکستان کے طور پر ایک سفارتی ذمہ داری بھی سنبھالی ہے۔ ان کے عملے کی تقرریوں میں ائیر ہیڈکوارٹر میں اسسٹنٹ چیف آف ائیر سٹاف آپریشنز (سٹریٹیجی(، ساؤتھ ویسٹرن ائیر کمانڈ میں ائیر ڈیفنس کمانڈر اور ہیڈکوارٹر سنٹرل ائیر کمانڈ میں سینئر ائیر سٹاف آفیسر شامل ہیں۔ موجودہ تقرری سنبھالنے سے پہلے، انہوں نے ایئر ہیڈکوارٹر میں ایئر آفیسر انچارج پرسنل کے طور پر خدمات انجام دیں۔ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں، ایئر مارشل کو 2008 میں وایو سینا میڈل اور 2022 میں اتی وششٹ سیوا میڈل سے نوازا گیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلانل چوہان کی یو ایس انڈو پیسیفک کمانڈ میٹنگ میں شرکت

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلانل چوہان کی یو ایس انڈو پیسیفک کمانڈ میٹنگ میں شرکت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تازہ ترین خبریں

ایئر مارشل ناگیش کپور نے  ٹریننگ  کمانڈکے آفیسر    کمانڈنگ ان چیف کا عہدہ سنبھالا

01 مئی 2024
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d