ADVERTISEMENT
سرینگر/23اپریل /وی او آئی //
سرحدی ضلع کپوارہ کے مین بازار میں منگل کی شام آگ کی ایک واردات نمودار ہوئی ، آگ لگنے کے فوراً بعد بچاﺅ کارروائیاں شروع کی گئیں ۔ یہ آگ ایکسس بینک برانچ کی عمارت سے نمودار ہوئی ہے ۔آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہے ۔ اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔
ADVERTISEMENT