Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دنیا کے بلند ترین میدان جنگ سیاچن کا دورہ کیا

by Online Desk
22 اپریل 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 انہوں نےسکیورٹی کی صورتحال کا زمینی جائزہ لیا
 سیاچن۔ 22؍ اپریل۔ ایم این این۔وزیردفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے آجدنیا کے سب سے بلند میدان جنگ سیاچن کا دورہ کیا اور سیکورٹی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے سخت موسم اور دشوار گزار خطوں کے حالات میں تعینات فوجیوں سے بھی بات چیت کی۔ وزیردفاع کے ساتھ آرمی چیف جنرل منوج پانڈے ؛جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف شمالی کمان لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندرا کمار اور جنرل آفیسر کمانڈنگ 14 کور لیفٹیننٹ جنرل راشد بالی بھی موجودتھے۔فضائی معائنہ کے بعد، وزیر دفاع 15,100 فٹ کی بلندی پر ایک فارورڈ پوسٹ پر اترے اور وہاں انہیں سیاچن گلیشیئر میں آپریشنل تیاریوں اور موجودہ سیکورٹی صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے زمینی کمانڈرز کے ساتھ آپریشنل چیلنجز سے منسلک پہلوؤں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب راج ناتھ سنگھ نے انتہائی حالات میں بہادری اور عزم کے ساتھ مادر وطن کی حفاظت کے نیک راستے پر چلنے کے لیے ان کی ستائش کی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ قوم ،مسلح افواج کے جوانوں کی ہمیشہ مقروض رہے گی کیونکہ ان کی قربانیوں کی بدولت ہر شہری خود کو محفوظ محسوس کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ‘‘ہم پرامن زندگی گزار رہے ہیں کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے بہادر سپاہی، سرحدوں پر ثابت قدم ہیں۔ آنے والے وقت میں جب قومی سلامتی کی تاریخ لکھی جائے گی تو برفانی سرد گلیشئر میں ہمارے سپاہیوں کی بہادری اور فولادی قوتوں کے کارناموں کو فخر سے یاد رکھا جائے گا۔ یہ آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ ایک تحریک رہے گی’وزیردفاع نے سیاچن کو ایک عام زمین نہیں بلکہ ہندوستان کی خودمختاری اور عزم کی علامت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح دہلی ہندوستان کا قومی دارالحکومت ہے، ممبئی مالیاتی دارالحکومت ہے اور بنگلورو ٹیکنالوجی راجدھانی ہے؛ اسی طرح سیاچن ہمت، حوصلہ اور عزم کا دارالحکومت ہے۔قوم نے حال ہی میں آپریشن میگھدوت کی کامیابی کی 40ویں سالگرہ منائی۔ جناب راج ناتھ سنگھ نے 13 اپریل 1984 کو سیاچن میں ہندوستانی فوج کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن کو ملک کی فوجی تاریخ کا سنہری باب قرار دیا۔ انہوں نے کہا، ‘‘آپریشن میگھ دوت کی کامیابی ہم سب کے لیے فخر کی بات ہے’’۔اس موقع پر، وزیردفاع نے سیاچن جنگ کی یادگار پر گلہائے عقیدت بھی نذر کئے، جو مادر وطن کی خدمت میں عظیم قربانیاں دینے والے بہادروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔یاد رہے کہ جناب راج ناتھ سنگھ نے 24 مارچ 2024 کو لیہہ کا دورہ کیا تھااور فوجیوں کے ساتھ ہولی منائی تھی۔ انہوں نے سیاچن کا دورہ کرنا تھا لیکن موسم کی خرابی کے باعث اسے ملتوی کر دیا گیا۔ لیہہ سے، وزیردفاع نے سیاچن میں تعینات فوجیوں سے فون پر بات کی اور انہیں بتایا کہ وہ جلد ہی دنیا کے بلند ترین میدان جنگ کا دورہ کریں گے اور ان کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ اس طرح آج کے دورے کے ساتھ، جناب راج ناتھ سنگھ نے اپنے مصروف شیڈول کے باوجود اپنا وعدہ پورا کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مائیگرین کی جان لیوا تکلیف سے کیسے جان جھڑائیں؟

مائیگرین کی جان لیوا تکلیف سے کیسے جان جھڑائیں؟

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دنیا کے بلند ترین میدان جنگ سیاچن کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دنیا کے بلند ترین میدان جنگ سیاچن کا دورہ کیا

22 اپریل 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
لداخ میں زندگی کو آسان بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔پی ایم مود ی
تازہ ترین خبریں

توانائی افراد سے لے کر قوموں تک ہر سطح پر ترقی کو متاثر کرتی ہے۔ پی ایم مودی

22 جولائی 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d