Daily Aftab
24 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

الیکشن کمیشن کا11پولنگ بوتھ پر دوبارہ ووٹ ڈالنے کا حکم

by Online Desk
21 اپریل 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کانگریس نے منی پور کے 47 پولنگ بوتھ پر دوبارہ ووٹنگ کرانے کی مانگ کی تھی
امپھال/الیکشن کمیشن (ای سی آئی) نے اندرونی منی پور پارلیمانی حلقہ کے 11 پولنگ بوتھ پر 22 اپریل کو دوبارہ ووٹنگ کرانے کا حکم دیا ہے ۔انڈیا اتحاد کی قیادت کرنے والے کانگریس نے الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی تھی اور 47 پولنگ بوتھ پر دوبارہ ووٹنگ کرانے کی مانگ کی تھی۔ کانگریس نے الزام لگایا تھا کہ مسلح افراد نے انتخابی اہلکاروں پر حاوی ہوکر ایک مخصوص امیدوار کے حق میں ووٹ ڈلوایا ہے ۔دوبارہ پولنگ کے لیے جن پولنگ مراکز کی نشاندہی کی گئی ہے ان میں موئرنگکمپو سجیب اپر پرائمری اسکول، ایس ایبوبی پرائمری اسکول (ایسٹ ونگ)، کھرائی اسمبلی حلقہ میں کھرائی تھنگجام لیکئی؛ کھیتریگاو اسمبلی حلقہ کے تحت بمن کمپو ہائر پرائمری اسکول (نارتھ اے )، پاینیر اکیڈمی، بمن کمپو (نارتھ-بی)، رلبنگ ہائی اسکول (نارتھ ونگ)، بمن کمپو (سا¶تھ ویسٹ)، ایرل بنگ ہائی اسکول (سا¶تھ ونگ)، بمن کمپو (جنوب مشرق) تھونگجو AC، کھونگ مین زون میں نیشنل چلڈرن اسکول وغیرہ شامل ہیں۔منی پور میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں دونوں حلقوں کے 47 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ ہوئی۔ ووٹنگ 72.17 فیصد درج ہوئی جس میں اندرونی سیٹ پر 76.05 فیصد اور بیرونی سیٹ پر 65.22 فیصد ووٹ ڈالے گئے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی یوٹی کے تمام ضلع کمشنروں کے ساتھ میٹنگ

الیکشن کمیشن کا شیوسینا کو نوٹس

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی یوٹی کے تمام ضلع کمشنروں کے ساتھ میٹنگ
تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کا11پولنگ بوتھ پر دوبارہ ووٹ ڈالنے کا حکم

21 اپریل 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک
تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d