Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

انتخابات کا سب سے بڑا معاملہ نوجوانوں کیلئے روزگار

by Online Desk
21 اپریل 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مودی نے 10 برسوں میں 20 کروڑ نوکریاں دینے کے بجائے چھینی 12 کروڑ نوکریاں: کھڑگے

نئی دہلی/کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہر سال 2 کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا اور 10 سالوں میں 20 کروڑ لوگوں کو روزگار فراہم کرانا تھا، لیکن اس دوران الٹے 12 کروڑ لوگوں کی نوکریاں چھین لیں۔ مسڑ کھڑگے نے کہا کہ انتخابات کا سب سے بڑا معاملہ نوجوانوں کے لیے روزگار ہے ۔ مودی جی کی سینکڑوں ریلیوں میں، آپ نے ان سے کبھی نہیں سنا کہ ان کی حکومت نے پچھلے 10 سالوں میں کتنی نوکریاں فراہم کی ہیں۔ 10 سال میں 20 کروڑ نوکریاں دینی تھیں اس کے بجائے 12 کروڑ سے زائد نوکریاں چھین لی گئیں۔ انہوں نے کہا “کانگریس پارٹی ‘یووا نیائے ’ کے تحت روزگار میں انقلاب لائے گی، تاکہ ہم بھرتی کے امتحانات سے لے کر نوکری حاصل کرنے تک کے سفر کو آسان بنا سکیں۔ بھرتی بھروسہ – 30 لاکھ سرکاری ملازمت کے آسامیاں پُر کی جائیں گی۔ پہلی نوکری پکی- اپرینٹس شپ کے حق سے ہر ڈگری ، ڈپلومہ یافتہ کی پہلی نوکری پکی اور ایک سال میں ایک لاکھ روپے کا اعزازیہ دیا جائے گا۔ پیپر لیک سے آزادی دی جائے گی اور نوکری امتحانات کے لئے پیپر لیک ہونے کے معاملوں کا نپٹارہ کرنے کے لئے فاسٹ ٹریک کورٹس قائم کرکے متاثرین کو معاوضہ فراہم کیا جائے گا۔ کانگریس صدر نے کہا کہ “گگ اکانومی کے لیے سماجی تحفظ – ہم گگ اکانومی میں کام کرنے والے کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سماجی تحفظ کا قانون نافذ کریں گے ۔ یووا روشنی کے تحت اسٹارٹ اپس کے لیے فنڈز آف فنڈ اسکیم کی تشکیل نو کرے گی اور دستیاب فنڈ کا 50 فیصد یعنی 5,000 کروڑ روپے جہاں تک ممکن ہو، ملک کے تمام اضلاع میں یکساں طور پر مختص کیے جائیں گے ، تاکہ ملک بھر میں 40 سال سے کم عمر کے نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے فنڈز فراہم کرایا جاسکے ، جس سے وہ اپنے کاروبار اور روزگار کو بڑھا سکے اور روزگار کے مواقع پیدا کریں۔”انہوں نے کہا کہ “کانگریس محب وطن نوجوانوں پر لگائی گئی اگنی ویر اسکیم کو بند کر دے گی۔ وسیع پیمانے پر بے روزگاری کی وجہ سے ، کانگریس تمام طلباءکے تعلیمی قرضوں کے سلسلے میں 15 مارچ 2024 تک سود سمیت قرض کے واجبات معاف کر دے گی اور بینکوں کو حکومت کی طرف سے ادائیگی کی جائے گی۔ 21 سے کم کمر کے باصلاحیت اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو ماہانہ 10,000 کی اسپورٹس اسکالرشپ فراہم کی جائے گی۔مسٹر کھڑگے نے کہا “کانگریس حکومت سرکاری امتحانات اور سرکاری آسامیوں کے لیے درخواست کی فیس کو ختم کر دے گی۔ ان درخواست دہندگان کو ایک بار کی راحت دی جائے گی جو وبا کے وقت یکم اپریل 2020 سے 30 جون، 2021 کے دوران سرکاری امتحانات میں شرکت نہیں کر سکے تھے ۔ عمل کریں گے اپنی ہر بات۔ ہاتھ بدلے گا حالات۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی یوٹی کے تمام ضلع کمشنروں کے ساتھ میٹنگ

الیکشن کمیشن کا11پولنگ بوتھ پر دوبارہ ووٹ ڈالنے کا حکم

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک ارجن کھرگے کانگریس کے نئے صدر منتخب
تازہ ترین خبریں

انتخابات کا سب سے بڑا معاملہ نوجوانوں کیلئے روزگار

21 اپریل 2024
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر

ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

17 اگست 2022
 پی ایم مودی نے  ہند آسٹریلیا تجارتی معاہدہ   تاریخی قرار دیا
قومی

پی  ایم مودی ممکنہ  امریکہ  دورہ  کی تاریخ مناسب وقت پر اعلان کی جائیں گی۔  وزارت خارجہ

02 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d