Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روایتی طرز زندگی کا ترک کرنا وادی میں کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کی بڑی وجہ 

by Online Desk
20 اپریل 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مٹی کے برتن کھانے پینے کے استعمال میں لانے سے بیماریاںکم ہوں گی۔ماہرین طب 

ADVERTISEMENT

 سرینگر//وادی کشمیر میں نئی قسم کی بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ روایتی طرز زندگی اور روایتی برتن وغیرہ کا ترک کرنا ہے کیوں کہ روایتی اور کلچرل برتن وغیرہ کے استعمال سے صحت کے نقصانات بہت کم ہوجاتے تھے اور لوگ صحت مند زندگی گزارتے تھے۔ تاہم موجودہ دور میں روایتی طرز زندگی کوترک نئے نئے طریقے استعمال ہوتے ہیں جو موجب بیماری ہوتی ہے۔ وائس آف انڈیا کے مطابق کشمیر وادی میں پہلے کے زمانے میں مٹی کے برتن کھانے پینے کےلئے استعمال کئے جاتے تھے تاہم اب پلاسٹک ، سٹیل ، تانبے کے برتن استعمال ہونے کے ساتھ ساتھ پالیتھین کا کثرت سے استعمال ہورہا ہے جس کی وجہ سے کئی طرح کی بیماریاں نے جنم لیا ہے۔کیوں کہ پلاسٹک اور پالتھین میں کمیکل کا استعال ہوتا ہے جو مضر صحت ہے۔ روایتی کلچر اور طریقہ زندگی سے لوگ کافی حد تک بیماریوں سے پاک رہتے تھے پہلے خواتین صبح ا ±ٹھ کر کھانا پکانے کےلئے مٹی کے برتن استعمال کرتی تھی اور پانی بھی ان ہی مٹی کے برتنوں میں رکھا جاتا تھا لیکن آج کے دور میں ”رائس کوکر“ کا استعمال ہوتا ہے جس میں پلاسٹک اور ”المونیم “ ہوتا ہے جس میں کئی طرح کے کمیکل بھی موجود ہوتے ہیں جو کھانا پکانے کے دوران کھانا اور پانی میں مل جاتے ہیں اور لوگ کئی طرح کی بیماریوں میں جکڑ جاتے ہیں۔ اس ضمن میں ڈاکٹر ہلال احمد جی ایم سی اننت ناگ کے ساتھ وی او آئی نمائند ے امان ملک نے بات کی جنہوںنے بتایا کہ روایتی طرز زندگی میں تبدیلی کی وجہ سے کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوںنے بتایا کہ کینسر کی بنیادی وجہ پلاسٹک اور پالتھین کا زیادہ استعمال ہے۔ انہوںنے بتایا کہ پہلے کے زمانے میں لوگ مٹی کے برتنوں کا کھانے پینے کےلئے استعمال کرتے تھے لیکن آج تانبے کے برتن ، پلاسٹک ، المونیم “ وغیرہ کا استعمال ہوتا ہے جبکہ سبزی اور دیگر اشیائ خوردنی لانے کےلئے بھی کپڑے کا تھیلا استعمال نہیں ہوتا بلکہ پالتھین کے بیگ استعمال کئے جاتے ہیں جن میں کئی طرح کے مہلک کمیمکل ملے ہوئے ہوتے ہیں جو کھانے کی اشیائ میں مل کر انسانی جسم میں چلے جاتے ہیں جو بیماریوں کو جنم دیتے ہیں۔ انہوںنے بتایا کہ ہمیںروایتی طرز زندگی کی طرف توجہ دینی چاہئے اور آرام طلبی ، کو چھوڑ کر محنت کے کام کرنے ہوں گے جس سے ہماری صحت بھی بہتر رہے گی اور ہم بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں گے۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بجلی چور ی اور ہکنگ کو روکنے کےلئے محکمہ بجلی کی ٹیمیں متحرک

حکومت مفت بجلی اسکیم کے نفاذ کی نگرانی کرے گی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

روایتی طرز زندگی کا ترک کرنا وادی میں کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کی بڑی وجہ 
تازہ ترین خبریں

روایتی طرز زندگی کا ترک کرنا وادی میں کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کی بڑی وجہ 

20 اپریل 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d