Daily Aftab
23 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سیتا رمن کے بیان پر کانگریس کا شدید ردعمل

by Online Desk
20 اپریل 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بھارتیہ جنتا پارٹی عوام کو لوٹنے کے اپنے منصوبے کو جاری رکھنا چاہتی ہے: جے رام رمیش

نئی دہلی/ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے انتخابات جیتنے کے بعد حکومت بننے پر انتخابی بانڈ اسکیم کو جاری رکھنے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) عوام کو لوٹنے کے اپنے منصوبے کو جاری رکھنا چاہتی ہے ۔ کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا "وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اگر بی جے پی اقتدار میں واپس آتی ہے ، تو وہ انتخابی بانڈز واپس لائے گی، جسے سپریم کورٹ نے غیر آئینی قرار دیا ہے ۔ مسٹر رمیش نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ بی جے پی نے پے پی ایم گھوٹالے میں عوام سے 4 لاکھ کروڑ روپے لوٹے ہیں اور وہ اس لوٹ کو جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا "پی ایم کو ادا کرنے کے چار طریقے یاد رکھیں – پری پیڈ رشوت – چندہ دو، دھندہ لو، ، پوسٹ پیڈ رشوت دو، ٹھیکہ لو ، پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ رشوت کی کل قیمت : 3.8 لاکھ کروڑ روپے ۔ پوسٹ ریڈ (چھاپے ) رشوت۔ – ہفتہ وصولی، چھاپے کے بعد رشوت کی لاگت 1,853 کروڑ روپے ، شیل کمپنیاں – منی لانڈرنگ، شیل کمپنیوں کی لاگت – 419 کروڑ روپے ۔” کانگریس کے ترجمان نے کہا کہ "سوچیں، اگر وہ جیت جاتے ہیں اور انتخابی بانڈز کو بحال کرتے ہیں، تو وہ اس بار کتنی لوٹ مار کریں گے ۔ یہ ہماری زندگی میں ہندوستان کا سب سے اہم الیکشن ہے ۔ شکر ہے کہ یہ بدعنوان بریگیڈ اقتدار سے باہر ہو رہی ہے ۔ یہ واضح طور پر نظر آرہا ہے ۔ زمینی رپورٹس سے نظر آتا ہے ۔”

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
اگلے مرحلے کے لوک سبھا انتخابات کےلئے وادی کشمیر میں حفاظتی اقدامات 

اگلے مرحلے کے لوک سبھا انتخابات کےلئے وادی کشمیر میں حفاظتی اقدامات 

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آزاد خود اپنی سطح کو نیچے گرا رہے ہیں
تازہ ترین خبریں

سیتا رمن کے بیان پر کانگریس کا شدید ردعمل

20 اپریل 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک
تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d