Daily Aftab
7 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وائس ایڈمیرل دنیش کمار ترپاٹھی بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

by Online Desk
19 اپریل 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/حکومت نے وائس ایڈمرل دنیش کمار ترپاٹھی، پی وی ایس ایم، اے وی ایس ایم، این ایم، جو اس وقت بحریہ کے نائب سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، کو 30 اپریل 2024 کی دوپہر سے اگلے چیف آف دی نیول اسٹاف کے طور پر مقرر کیا ہے۔ موجودہ چیف آف نیول اسٹاف، ایڈمرل آر ہری کمار، پی وی ایس ایم، اے وی ایس ایم، وی ایس ایم 30 اپریل 2024 کو سروس سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔15 مئی 1964 کو پیدا ہوئے، وائس ایڈمرل دنیش کمار ترپاٹھی کو 01 جولائی 1985 کو ہندوستانی بحریہ کی ایگزیکٹو برانچ میں کمیشن ملا۔ کمیونیکیشن   اور الیکٹرانک وارفیئر کے ماہر، انہوں نے تقریباً 39 سال پر محیط طویل اور ممتاز خدمات انجام دیں۔ وائس چیف آف دی نیول اسٹاف کا عہدہ سنبھالنے سے قبل وہ  بحریہ کی مغربی کمان کے فلیگ آفیسر کمانڈنگ انچیف کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔وائس ایڈمرل ،ڈی  کے ترپاٹھی نے ہندوستانی بحریہ کے جہاز وں وناش، کرچ اور ترشول کی کمان سنبھالی ہے۔ انہوں نے مختلف اہم آپریشنل اور اسٹاف کی تقرری بھی کی ہے ،جن میں مغربی بیڑے کے فلیٹ آپریشنز آفیسر ،نیول آپریشنز کے ڈائریکٹر؛ پرنسپل ڈائریکٹر، نیٹ ورک سینٹرک آپریشنز اور نئی دہلی میں  نیول پلانز کے پرنسپل ڈائریکٹر، شامل ہیں ۔ریئر ایڈمرل کے طور پر، انہوں نے اسسٹنٹ چیف آف نیول اسٹاف (پالیسی اور پلانز) اور فلیگ آفیسر کمانڈنگ ایسٹرن فلیٹ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وائس ایڈمرل کے عہدے پر، انہوں نے باوقار انڈین نیول اکیڈمی، ایزیمالا کے کمانڈنٹ ، نیول آپریشنز کے ڈائریکٹر جنرل؛ ویسٹرن نیول کمانڈ  کے چیف آف پرسنل اور فلیگ آفیسر کمانڈنگ ان چیف کے طورپر خدمات انجام دیں ۔سینک اسکول، ریوا اور نیشنل ڈیفنس اکیڈمی، کھڑکواسلا کے سابق طالب علم، وائس ایڈمرل دنیش کمار ترپاٹھی نے ڈیفنس سروسز اسٹاف کالج، ویلنگٹن ،نیول ہائر کمانڈ کورس، کارنجا اور یوایس اے کے یونائیٹڈاسٹیٹس نیول وارکالج  سےکورسز کئے ہیں ۔  

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
امریکہ نے بھارت کے لیے سلامتی کونسل میں مستقل نشست کی حمایت کی۔  وزارت  خارجہ

امریکہ نے بھارت کے لیے سلامتی کونسل میں مستقل نشست کی حمایت کی۔  وزارت  خارجہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وائس ایڈمیرل دنیش کمار ترپاٹھی بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
تازہ ترین خبریں

وائس ایڈمیرل دنیش کمار ترپاٹھی بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

19 اپریل 2024
 وزیراعظم  مودی 14 فروری کو قطر  جائیں گے
قومی

بھارت کی ترقی اور استحکام ،اس غیر یقینی دنیا سے مستثنیٰ ہے۔ مودی

31 جولائی 2024
جموں کشمیر میں طالبان جنگجوﺅں کے داخلے کو لیکر فکر مند ہونے کی کوئی ضرروت نہیں
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں طالبان جنگجوﺅں کے داخلے کو لیکر فکر مند ہونے کی کوئی ضرروت نہیں

20 ستمبر 2021
خصوصی درجے کی بحالی کے حق میں ریزولیشن سے سرکار کی نیت کا پتہ چلتا ہے
تازہ ترین خبریں

سرکار عوام کو بہتر سہولیات بہم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے

06 جنوری 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d