Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 پی ایم مودی کے 10 سالوں میں سب سے زیادہ فائدہ جموں و کشمیر کو ہوا

by Online Desk
16 اپریل 2024
A A
Bhopal, Aug 20 (ANI): Union Home Minister Amit Shah addresses during the launch of the Garib Kalyan Maha Abhiyan, in Bhopal on Sunday. (ANI Photo)

Bhopal, Aug 20 (ANI): Union Home Minister Amit Shah addresses during the launch of the Garib Kalyan Maha Abhiyan, in Bhopal on Sunday. (ANI Photo)

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وقت پر جموں کشمیر کو سٹیٹ ہڈ دیا جائے گا اور اسمبلی انتخابات بھی ہوں گے ۔ امت شاہ 

ADVERTISEMENT

 سرینگر/وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل کانفرنس، پی ڈی اور اور کانگریس پرالزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جماعتوں نے جموں کشمیر کو مشکلات میں دھکیل دیا تھا اور اپنی سیاست کو چمکانے کےلئے انہوںنے دفعہ 370کا سہارا لیا تاہم بی جے پی کے لیڈران نے قربانیاں دیکر اس دفعہ کو ہمیشہ کےلئے ختم کردیا ہے اور اب ”افسپا “ ہٹانے کی باری ہے کیوں کہ اب کشمیرمیں پتھراﺅ ، نعرے بازی اور فائرنگ کے واقعات ماضی کی باتیں بن چکی ہیں۔ انہوںنے بتایا کہ مودی سرکار کے دس سالوں میں سب سے زیادہ فائدہ جموں کشمیر کو ہوا ہے ۔ امت شاہ نے بتایا کہ جموں کشمیر کی ترقی کےلئے مودی سرکار نے کئی اقدامات اُٹھائے ہیں اور وہ دن دو ر نہیں جب کشمیر سے کنیا کماری تک ریل چلنے کا خواب بھی پوارا کیا جائے گا۔ وائس آف انڈیا کے مطابق جموں میں بی جے پی لوک سبھا امیدواروں کے حق میں الیکشن مہم چلانے کے دوران وزیر داخلہ امت شاہ نے بتایا کہ جموں کشمیر میں حالات کو معمول پر لانے کےلئے بی جے پی نے قربانیاں پیش کیں ہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ امیت شاہ نے کہا کہ جموں میں قدم رکھتے ہی بی جے پی کارکنان شادمان ہوتے ہیں کیوں کہ اسی جماعت نے جموں کشمیر کی ترقی کےلئے دروازے کھولے ہیں۔ منگل کو جموں کے پالودا میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں پتھراو ¿ اور فائرنگ اب ماضی بن چکی ہے۔ اب ریاست میں دہشت گردی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے۔اور جس طرح سے دفعہ 370ختم کیا گیا اسی طرح اب ”افسپا“ختم کرنے کی باری ہے کیوں کہ اب کشمیر میں ناہی پتھراﺅ ہوتا ہے اور ناہی بندوقوں کی گن گرج سنائی دیتی ہے اور ناہی اب کسی میں ہڑتال کی کال دینے کی ہمت بچ گئی ہے 

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کھڈونی کولگام میں ٹوریسٹ گاڑی حادثہ کی شکار

بڑھتے ٹریفک حادثات کے روکتھام کیلئے شہر سرینگر سمیت شمال و جنوب میں محکمہ ٹریفک متحرک 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر داخلہ امت شاہ زرعی اور دیہی ترقیاتی بینکوں کے کمپیوٹرائزیشن پروجیکٹ کا آغاز کریں گے
تازہ ترین خبریں

 پی ایم مودی کے 10 سالوں میں سب سے زیادہ فائدہ جموں و کشمیر کو ہوا

16 اپریل 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d