Daily Aftab
29 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چیف آف دی آرمی اسٹاف  جنرل منوج پانڈے جمہوریہ ازبیکستان کے دورے پرروانہ

by Online Desk
15 اپریل 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔/۔چیف آف دی آرمی اسٹاف  جنرل منوج پانڈے بھارت اور جمہوریہ ازبیکستان کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں ایک اہم قدم کے طورپر جمہوریہ ازبیکستان کے دورے پرروانہ ہوگئے ہیں ، وہ 15سے 18اپریل 2024تک اس ملک کے دورے پررہیں گے ۔15اپریل 2024کو جنرل منوج پانڈے جمہوریہ ازبیکستا ن کی اعلیٰ دفاعی  قیادت کے ساتھ مذاکرات کریں گے ۔ ان میٹنگوں میں وہ لیفٹیننٹ جنرل باقودیرقربانوف  ، ازبیکستان کے وزیردفاع  میجرجنرل کھلاموکھامادیف شکردگیارت جانووچ جو دفاع کے اول نائب وزیرہیں ، کے ساتھ میٹنگ کریں گے ، اس کے علاوہ وہ مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ میجرجنرل برکھانوف احمدجمالووچ (نائب وزیر)اور فضائیہ کے سربراہ  اورایئرڈیفنس فورسیزکے ساتھ بھی بات چیت کریں گے ۔ یہ مذاکرات  فوجی تعاون کو مضبوط بنانے میں کلیدی رول اداکریں گے ۔ دورے کے پروگرام میں مسلح افواج کے میوزیم کا دورہ بھی شامل ہے ۔اس کے بعد وہ ہست امام اینسیمبل کا دورہ کریں گے اورمالامال فوجی تاریخ اورازبیکستان کی حصولیابیوں  کے بارے میں معلومات حاصل کریں گے ۔16اپریل 2024کو چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل منوج پانڈے آنجہانی لال بہادرشاستری کی یادگارپرگلہائے عقیدت نذرکرکے انھیں  خراج عقیدت پیش کریں گے ، جو ہندوستان کے دوسرے وزیراعظم تھے ۔ اس کے بعد جنرل منوج پانڈے وکٹری پارک جائیں گے ، جہاں دوسری جنگ عظیم میں ازبیکستان کی قربانیوں اورتعاون کی یادگارہے ۔ اپنے دورے کے دوران وہ اختراعی ٹیکنولوجیوں کے مرکز ایل ایل سی کا دورہ کریں گے جہاں چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل منوج پانڈے دفاعی ٹیکنولوجی اوراخترعات میں جمہوریہ ازبیکستان کی جانب سے کئے جارہے اقدامات کی جانکاری حاصل کریں گے ۔ جنرل منوج پانڈے اس کے بعد ازبیکستان آرم فورسیز اکیڈمی کا دورہ کریں اوراکیڈمی میں آئی ٹی لیب کا دورہ کریں گے ۔ جو ہندوستان کی مدد سے قائم کی گئی ہے ۔17اپریل 2024کو سمرقند کا دورہ کرتے ہوئے جنرل پانڈے سینٹرل ملٹری ڈسٹرکٹ کمانڈرکے ساتھ میٹنگ کریں گے ۔ یہ دورہ 18اپریل 2024کو ترمیز میں اختتام پذیرہوگا جہاں چیف آف دی آرمی اسٹاف  ہندوستان اورازبیکستان کی مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں ‘‘ڈسلک’’کا بھی مشاہدہ کریں گے ۔وہ  دونوں ملکوں کے درمیان ایک دوسرے کے ساتھ مل کرکام کرنے اور دوستی کو اجاگرکریں گے ۔ جنرل پانڈے ترمیز میوزیم اور سرکھندریہ خطے کی تاریخی یادگاروں کا بھی دورہ کریں گےاور ازبیکستان کے شاندارماضی اورثقافتی منظرنامے کے بارے میں معلومات حاصل کریں گے ۔جنرل منوج پانڈے کے دورے کا مقصد ہندوستان اورازبیکستان کے درمیان فوجی تعاون کو مستحکم کرناہے اوراس کے علاوہ دونوں کے درمیان  اشتراک کے نئے مواقع  کا پتہ لگاناہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بھارت کی امیر ترین مسلم خاتون سے ملیں، جو کروڑوں کی جائیداد کی مالکن ہیں

بھارت کی امیر ترین مسلم خاتون سے ملیں، جو کروڑوں کی جائیداد کی مالکن ہیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چیف آف دی آرمی اسٹاف  جنرل منوج پانڈے جمہوریہ ازبیکستان کے دورے پرروانہ
تازہ ترین خبریں

چیف آف دی آرمی اسٹاف  جنرل منوج پانڈے جمہوریہ ازبیکستان کے دورے پرروانہ

15 اپریل 2024
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی

23 جون 2024
وزیر اعظم نے صحت ورکروں کو مبارباد دیتے ہوئے کام کو قابل تعریف قراردیا
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی نے قبرص کے صدارتی انتخاب میں جیت پر کرسٹوڈولائڈس کو مبارکباد دی

14 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d