Daily Aftab
7 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پاکستان اور چین کے ایجنڈے کو بی جے پی کارکنوں نے ناکام بنایا ۔ ترن چگ 

by Online Desk
06 اپریل 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وہ وقت گزر گیا جب لوگ ڈر ڈر کر جیتے تھے ،دایمی امن کےلئے بی جے پی کارکنوں کی قربانیاں عظیم ہے 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

سرینگر//بی جے پی کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کے بی جے پی کارکنوں نے ان تھک محنت کی اور جموں کشمیر میں بی جے پی کو ایک بڑی پارٹی کے طور پر اُبھارا ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ عظیم قربانی دینے والے کارکنوں کی فہرست 1990 کی دہائی میں ٹی ایل ٹیپلو سے لے کر گزشتہ سال وسیم باری تک بہت طویل ہے جنہوں نے پاک ایجنڈے کے خلاف اپنا گرم گرم لہو دیکر جموں کشمیر میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے کا عہد پورا کیا ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق بی جے پی کے جنرل سکریٹری ترون چ ±گ نے ہفتہ کے روز کہا کہ بی جے پی کارکنوں نے یہ یقینی بنانے کے لئے انتھک محنت کی ہے کہ پاکستان اور چین کا ایجنڈا جموں و کشمیر میں کامیاب نہ ہو۔بی جے پی کے 44 ویں یوم تاسیس کی صدارت کرتے ہوئے، چگ نے کہا کہ عظیم قربانی دینے والے کارکنوں کی فہرست 1990 کی دہائی میں ٹی ایل ٹیپلو سے لے کر گزشتہ سال وسیم باری تک بہت طویل ہے۔چ ±گ نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا، ”ایس پی مکھرجی نے اس سرزمین پر قربانی دی تاکہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ حقوق ملیں اور دفعہ 370 اور 35A سے بھی آزادی ملے“۔انہوں نے مزید کہا کہ میں پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے گزشتہ کئی دہائیوں میں بی جے پی کے لیے بے لوث کام کیا۔بی جے پی نے اس موقع پر کشمیر کے اپنے کارکنوں اور قائدین کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ انہوںنے بتایا کہ اب وہ وقت بیت گیا جب ہڑتال اور کرفیوں اور بندشوں کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی ہوا کرتی تھیں اب لوگ آزادی کے ساتھ کام کررہے ہیں خاص کر سیاسی کارکنان ایک آزاد فضاءکو محسوس کررہے ہیں ۔ 

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وائبرنٹ گجرات سمٹ میں متحدہ عرب امارات کے صدر کا تبصرہ انتہائی حوصلہ افزا۔ پی ایم مودی

بی جے پی140 کروڑ ہم وطنوں کی خواہشات اور خوابوں کی علامت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بجٹ جموں و کشمیر میں مجموعی گھریلو پیداوار کو دوگنا کرنے کی راہ ہموار کرے گا۔ ترون چگ
تازہ ترین خبریں

پاکستان اور چین کے ایجنڈے کو بی جے پی کارکنوں نے ناکام بنایا ۔ ترن چگ 

06 اپریل 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد
ادارتی

(شہر و گام بچوں سے بھیک منگوانے کا رحجان بڑھنے لگا)

02 اپریل 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d