Daily Aftab
23 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کووڈ مخالف ٹیکہ کاری کا نیا دور ہوگا شروع

by Online Desk
29 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہر گھر دستک گھر گھر ویکسین کےلئے سرکار کررہی ہے تیاریاں
ملک کے کئی حصوں میں کوروناوائرس کی ممکنہ تیسری لہر کی دستک کے ساتھ ہی مرکزی سرکار نے پورے ملک میں ٹیکہ کاری کو بڑھانے کےلئے ہر گھر دستک سکیم کے تحت اب گھر گھر جاکر ویکسین لگانے کےلئے بڑی مہم شروع کرنے کےلئے صلاح مشورہ شروع کیا ہے اس تازہ مہم میں ایسے افراد کو ویکسین دی جائے گی جنہوں نے ابھی تک ویکسین نہیں لی ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایک ڈوز لینے والے افراد کو دوسرا ڈوز بھی دیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق پورے ملک میں ٹیکہ کاری کو بڑھانے کیلئے سرکار ہر گھر دستک اسکیم کے تحت اب گھر گھر جاکر ویکسین لگانے کی بڑی مہم کی شروعات کرے گی۔ مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈویہ کے ساتھ بدھ کو وگیان بھون میں ریاستوں کی ہوئی میٹنگ میں ویکسینیشن بڑھانے کے ساتھ ہی کووڈ ٹیکوں کی دوسری ڈوز تیز رفتار سے بڑھانے پر بھی گفتگو ہوئی۔ سرکار نے ریاستوں سے ہر گھر دستک پروگرام شروع کرنے کیلئے کہا ہے۔ اس مہم میں جنہوں نے ویکسین کی ایک بھی ڈوز نہیں لی ہے ، انہیں ڈوز دی جائے گی اور جنہوں نے دوسری ڈوز نہیں لی ہے ، انہیں دوسری ڈوز دی جائے گی۔ ہندوستان میں ایسے لوگوں کی تعداد 10 کروڑ سے زیادہ ہے۔مرکزی وزیر صحت وخاندانی فلاح و بہبود نے بدھ کو ریاستوں کے ساتھ کووڈ ویکسینیشن مہم پر ایک جائزہ میٹنگ کی۔ اعلیٰ ذرائع کے مطابق اس جائزہ میٹنگ میں کووڈ ویکسینیشن مہم، کووڈ ریلیف ایمرجنسی پیکیج اور وزیر اعظم آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن پر خصوصی بات چیت کی گئی۔ وزیر صحت نے کووڈ وبائی مرض اور اس کے اثرات سے نمٹنے میں ریاستوں کو مکمل تعاون کا یقین دلایا اور بتایا کہ صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں بنیادی ڈھانچے کی تشکیل کے لیے ٹھوس کوشش کی جائے گی۔میٹنگ میں بنیادی طور پر کووڈ ویکسین کی دستیابی، ویکسینیشن کے طریقوں اور کووڈ ٹیسٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ریاستوں کو ویکسینیشن کو تیز کرنے اور مقامی سطح پر رکاوٹوں کو دور کرنے پر زور دیا گیا۔ حال ہی میں ملک میں 100 کروڑ کووڈ ویکسین کی کامیابی حاصل کی گئی ہے۔ تاہم، ملک کے کچھ حصوں میں ویکسینیشن کی رفتار سست ہے۔ اس کی وجوہات میں لوگوں میں شعور کی کمی، ویکسین کے بارے میں تذبذب اور جغرافیائی مجبوریاں شامل ہیں۔اجلاس میں ویکسین کی مقامی دستیابی کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی گئی۔ حکومت نے نومبر میں کووڈ ویکسین کی برآمد شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جائزہ میٹنگ میں مرکزی وزیر نے کووڈ ویکسین کو بیرون ملک برآمد کرنے سے پہلے ریاستوں میں ویکسین کی ضرورت کا جائزہ لینے کی کوشش کی گئی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
عشمقام میں نقب زنوں نے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی اڑا لی

عشمقام میں نقب زنوں نے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی اڑا لی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کووڈ مخالف ٹیکہ کاری کا نیا دور ہوگا شروع
تازہ ترین خبریں

ملک میں کووڈ مخالف ٹیکہ کاری کا نیا دور ہوگا شروع

29 اکتوبر 2021
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
تازہ ترین خبریں

پولیس نے حزب کے 5معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا

22 دسمبر 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d