Daily Aftab
23 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عشمقام میں نقب زنوں نے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی اڑا لی

by Online Desk
29 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جنوبی ضلع اننت ناگ میں نقب زنی کی بڑھتے واقعات کے بیچ چندری گام عشمقام میں تین رہائشی مکانوں پر ڈاکہ ڈال کر وہاں سے لاکھوں روپے مالیت کے زیوررات اور نقدی اڑا لی ہے ۔ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو نقب زنوں نے عبد الطیف میر ولد عبد الرحمان میر ، خورشید احمد بٹ ولد عبد الرحمان بٹ اور غلام محمد بٹ ساکنان چندری گام عشمقام کے رہائشی مکانوں میں گھس کر وہاں نقب زنی انجام دی ۔ انہوں نے بتایا کہ نقب زنوں نے رات کی تاریکی میںمکانوں میں داخل ہوکر وہاں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان اڑا لیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ نقب زنوں نے تینوں مکانوں میںموجود لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی اڑا لی ۔ نمائندے نے بتایا کہ جونہی افراد خانہ صبح سویرے نیند سے جاگ گئے تو انہوں نے وہاں مکمل طور پر صفایا دیکھا ۔ نقب زنی کے بڑھتے واقعات کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ علاقے میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میںلوگوں کا جینا محال ہو گیا ہے اور ان کی نیند یں اڑ گئی ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ نقب زنوں کے خلاف کارروائی عمل میںلائی جائے اورچوری شدہ مال جلد از جلد بر آمد کرنے کیلئے کارروائی شروع کر دی جائے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
ممتا بنرجی وزیر اعظم کے عہدہ کےلئے امیدواری کے سوال پر خاموش

ممتا بنرجی وزیر اعظم کے عہدہ کےلئے امیدواری کے سوال پر خاموش

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عشمقام میں نقب زنوں نے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی اڑا لی
جموں و کشمیر

عشمقام میں نقب زنوں نے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی اڑا لی

29 اکتوبر 2021
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
تازہ ترین خبریں

پولیس نے حزب کے 5معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا

22 دسمبر 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d