Daily Aftab
16 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بندیا رینہ تکو کی تصنیف ”تیس کی تیس“ جاری کی

by Online Desk
25 فروری 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کو بندیا رینہ تکو کی تصنیف ”تیس کی تیس“ جاری کی ۔ راج بھون میں کتاب کی رسم رونمائی انجام دیتے ہوئے ایل جی منوج سنہا نے مصنفہ کی کوشش کی تعریف کی اور ان کی کامیابی کےلئے دعا کی ۔ درین اثناءجموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ اتوار کے روز مختلف وفود اور شخصیات نے راج بھون میں ملاقات کی ۔جبکہ گوسوامی شری گرو نابھا داس سماج کلیان پریشد جموں و کشمیر کے ایک وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا سے ملاقات کی۔سابق وزیر ڈاکٹر ڈی کے منیال کی قیادت میں وفد کے ارکان نے لیفٹیننٹ گورنر کو گرو نابھا داس جی کے اسمرتی بھون کے قیام اور عوامی اہمیت کے دیگر مسائل سے متعلق مطالبات کی ایک یادداشت پیش کی۔

آل جموں و کشمیر گوجر بکروال کانفرنس کے ایک وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو گوجر بکروال برادری کے مختلف فلاحی مسائل سے آگاہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کے ارکان کو یقین دلایا کہ ان کے پیش کردہ حقیقی مسائل کو ضروری کارروائی کے لیے اٹھایا جائے گا۔ادھر پدم شری ڈاکٹر کے این پنڈتا نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ڈاکٹر پنڈتا نے ماضی کشمیر کی تاریخ پر کتاب کے انگریزی ترجمہ کا اپنا کام لیفٹیننٹ گورنر کو پیش کیا۔اس موقعے پر لیفٹیننٹ گورنر نے اس سال مارچ کے پہلے ہفتے میں روس میں منعقد ہونے والے گلوبل یوتھ ایونٹ کے لیے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔بعد میں، سنت ساحل جی مہاراج، صدر، جئے شری رام ٹرسٹ نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔دریں اثناءگائیڈنس اینڈ کاو¿نسلنگ سیل فار یوتھ ڈیولپمنٹ کے ممبران، جو گروہا سلتھیا، سانبہ کی ایک سماجی تنظیم ہے نے لیفٹیننٹ گورنر کو ان کے گاو¿ں میں ملٹی پرپز انڈور ہال کے قیام سے متعلق مسئلے سے آگاہ کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اب کشمیر سے کنیا کماری تک ایک ہی ریل کے ذریعے سفر ممکن

(وادی کا جموں کے ساتھ براہ راست ریل رابط)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بندیا رینہ تکو کی تصنیف ”تیس کی تیس“ جاری کی
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بندیا رینہ تکو کی تصنیف ”تیس کی تیس“ جاری کی

25 فروری 2024
’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

18 اگست 2022
بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں شہری ہلاک
تازہ ترین خبریں

بجبہاڑہ میں نامعلوم بندوق بردارنمودار
ایک مقامی شخص کو گولی مار کر کیا شدید زخمی

24 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d