Daily Aftab
27 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 نتن گڈکری نے مہاراشٹر کے میں  3,946 کروڑ روپے کے  6 قومی شاہراہوں کا افتتاح  کیا

by Online Desk
23 فروری 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 احمدپور ( مہاراشٹر)/۔بلا رکاوٹ  اور محفوظ سفر کے لیے سڑکوں اور بنیادی ڈھانچے کی توسیع کرتے  ہوئے سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن جی گڈکری نے آج مہاراشٹر کے  احمد پور میں3,946 کروڑ روپے کے  6 قومی شاہراہوں  اور احمد پور کے دھاراشیو میں  122.9 کروڑ روپے کی لاگت کے  3 قومی شاہراہوں کے پروجکٹو ں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ ریاستی وزیر جناب سنجے بنسوڈے جی، رکن پارلیمنٹ جناب سدھاکر شرنگارے، ایم پی جناب  پرتاپراؤ پاٹل چکھلی کر اور تمام اراکین اسمبلی ، عہدیداروں اور دیگر معززین نے  نقاب کشائی اور بھومی پوجن کیا۔لاتور ضلع پورے ملک میں سویابین کی پیداوار کے لیےجانا جاتا ہے۔ اچھی سڑکیں زرعی پیداوار کی منڈیوں تک رسائی میں سہولت فراہم کرتی ہیں۔ آج شروع کیے گئے پروجیکٹوں میں نیشنل ہائی وے 361 پر اوسا-چکور سیکشن کی 4 لیننگ، چکور-لوہا سیکشن کی4 لین – 4 لیننگ شامل ہے۔ اس سے مہاراشٹر کے دو اہم خطوں مراٹھواڑہ اور ودربھ کے درمیان رابطے میں بہتری آئے گی۔ اس کے علاوہ قومی شاہراہ 63 پر آشٹا موڈ سے آشٹا اور تیوتگیال سے ملکاپور سیکشن کو مضبوط کرنے کا کام بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس راستے سے اس علاقے میں ٹریفک میں آسانی  اور محفوظ بنانے میں مدد ملے گی۔ان پروجیکٹوں کا، جن کا آج سنگ بنیاد رکھا گیا، اس سے مراٹھواڑہ اور ودربھ خطوں کے لوگوں کے لیے بلا رکاوٹ ٹریفک کی خدمات  اور محفوظ سفر  کا  لطف حاصل ہوگا۔ وقت اور ایندھن کی بچت ہوگی۔ اس سے آلودگی سے بھی نجات ملے گی۔ مہور شکتی پیٹھ، ناندیڑ گرودوارہ، تلجا پور کے تلجا بھاوانی مندر تک پہنچنا آسان ہوگا۔اسی پروگرام میں آج دھاراشیو ضلع میں 3 قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کی گئی۔ یہ پروجیکٹ لاتور روڈ جنکشن اور سونیگاؤں جنکشن کے کنیکٹیوٹی کو بہتر بنائیں گے۔ دھاراشیو بائی پاس شہر میں ٹریفک کا مسئلہ کم کرے گا اور زرعی مصنوعات کی نقل و حمل میں بھی سہولت فراہم کرے گا۔ ایندھن اور وقت کی بچت ہوگی۔ سفر محفوظ ہوگا اور حادثات کی تعداد میں کمی آئے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
وزیر اعظم نے صحت ورکروں کو مبارباد دیتے ہوئے کام کو قابل تعریف قراردیا

آتم نیربھر بھارت وکست بھارت کی بنیاد بنے گا۔مودی

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

 نتن گڈکری نے مہاراشٹر کے میں  3,946 کروڑ روپے کے  6 قومی شاہراہوں کا افتتاح  کیا

23 فروری 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
وادی میں نئے سال کے پہلے روز زلزلہ
تازہ ترین خبریں

کشتواڑمیں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

23 اکتوبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d