Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راجیہ سبھا انتخاب: سونیا گاندھی، جے پی نڈا، 

by Online Desk
21 فروری 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گووند بھائی ڈھولکیا اور جسونت سنگھ پرمار وغیرہ بلا مقابلہ منتخب

ADVERTISEMENT

سرینگر//بطور لوک سبھا رکن 5 مدت کار مکمل کرنے کے بعد راجیہ سبھا میں 77 سالہ سونیا گاندھی کی یہ پہلی مدت کار ہوگی، سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے بعد راجیہ سبھا پہنچنے والی وہ گاندھی فیملی کی دوسری رکن ہیں۔وائس آ ف انڈیا کے مطابق کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی آج راجستھان سے بلامقابلہ راجیہ سبھا رکن منتخب ہو گئیں۔ ساتھ ہی راجستھان سے بی جے پی کے چنّی لال گراسیا اور مدن راٹھوڑ کو بھی راجیہ سبھا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ اسمبلی سکریٹری مہاویر پرساد شرما نے اس تعلق سے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ چونکہ کوئی دیگر امیدوار ان کے خلاف نہیں لڑا تھا اس لیے ان تینوں لیڈروں کو بلامقابلہ منتخب کیا گیا ہے۔دراصل منگل کے روز پرچہ نامزدگی واپس لینے کا ا?خری دن تھا۔ ایسے میں کئی راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے بلامقابلہ انتخاب ہو گیا ہے۔ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا سمیت پارٹی کے تین دیگر امیدواروں کو بھی گجرات سے راجیہ سبھا کے لیے بلامقابلہ منتخب کیا گیا ہے۔ گجرات سے نڈا کے علاوہ منتخب ہونے والے دیگر امیدواروں میں ہیرا کاروباری گووند بھائی ڈھولکیا، بی جے پی لیڈر جسونت سنگھ پرمار اور مینک نایک ہیں۔قابل ذکر ہے کہ لوک سبھا رکن کی شکل میں پانچ مدت کار مکمل کرنے والی 77 سالہ سونیا گاندھی کی راجیہ سبھا میں یہ پہلی مدت کار ہوگی۔ 1999 میں کانگریس صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وہ پہلی بار رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی تھیں۔ وہ سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے بعد راجیہ سبھا میں داخلہ پانے والی گاندھی فیملی کی دوسری رکن ہیں۔ اندرا گاندھی اگست 1964 سے فروری 1967 تک راجیہ سبھا کی رکن تھیں۔واضح رہے کہ 15 ریاستوں سے راجیہ سبھا کے مجموعی طور پر 56 اراکین کی مدت کار اپریل ماہ میں ختم ہو رہی ہے۔ جن سیٹوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب کر لیے گئے ہیں وہاں اب ووٹنگ نہیں ہوگی، باقی سیٹوں کے لیے 27 فروری کو انتخاب کرائے جائیں گے۔ بہار سے راجیہ سبھا کی چھ سیٹیں خالی ہوئی ہیں اور ان سبھی سیٹوں پر کھڑے امیدوار بلامقابلہ منتخب کر لیے گئے ہیں۔ یعنی بہار کی چھ سیٹوں کے لیے بھی اب انتخاب کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق

بانڈی پورہ میں دم گھٹنے سے دو کمسن بھائیوں کی موت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سونیا، منموہن، راہل اورپرینکا انتخابی تشہیر کیلئے پنجاب آئیں گے
تازہ ترین خبریں

راجیہ سبھا انتخاب: سونیا گاندھی، جے پی نڈا، 

21 فروری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معصوم زندگیاں تلف ہونے لگیں)

19 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d