Daily Aftab
25 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کشمیر کو اس طرح سے ترقی دی جائے گی کہ لوگ سویزر لینڈ بھول جائیں گے

by Online Desk
20 فروری 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آرٹیکل 370 جموں و کشمیر کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ تھی، پی ایم مودی
اس دفعہ کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر میں امن و سلامتی کی صورتحال بہتر ہوئی اور لوگوں کو اپنا حق ملا۔ پی ایم کا خطاب
جموں و کشمیر کے 1500 نئے بھرتی امیدواروں کو تقرری کے خطوط تقسیم کئے، ایمز اور الیکٹر ریل کے علاوہ متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
سرینگر//جموں و کشمیر کے لیے 32,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں اور ملک کے دیگر حصوں کے لیے 13,500 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا آغاز کرنے کے بعد ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ دفعہ 370جموں کشمیر کی ترقی میںسب سے بڑی رُکاوٹ بنی ہوئی تھی ۔ انہوںنے کہاکہ اس کے منسوخ کئے جانے کے بعد نہ صرف جموں کشمیر میں امن و سلامتی کی صورتحال بہتر ہوئی بلکہ حکومت پہلی بار جموں و کشمیر میں لوگوں کی دہلیز تک پہنچی ہے۔اس موقعے پر جموںوزیر اعظم نریندر مودی نے جموں ایمس کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گزشتہ 10 سالوں میں جموں و کشمیر میں میڈیکل کالجوں کی تعداد 4 سے بڑھ کر 12 ہو گئی ہے،ایم بی بی ایس کی نشستیں 500 سے بڑھ کر 1300 ہوگئی ہیں۔مودی نے جموں و کشمیر کے تقریباً 1500 نئے بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین میں تقرری کے خطوط بھی تقسیم کیے اور ’وکشت بھارت، جموں‘ پروگرام کے حصے کے طور پر مختلف اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی ۔اس موقعے پر وزیر اعظم نے کہا کہ کشمیر کو اسطرح سے ترقی دی جائے گی لوگ سوئزر لینڈ کو بھوج جائیںگے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
ڑو پہلگام غیر ملکی سیاحوں کےلئے پسندیدہ جگہ

وادی میں میدانی اوربالائی علاقوں میں درمیانہ سے بھاری برفباری جاری

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کشمیر کو اس طرح سے ترقی دی جائے گی کہ لوگ سویزر لینڈ بھول جائیں گے
تازہ ترین خبریں

کشمیر کو اس طرح سے ترقی دی جائے گی کہ لوگ سویزر لینڈ بھول جائیں گے

20 فروری 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d