Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں سخت ہوائیں چلنے سے درجنوں مکانات کے چھت اُڑگئے ، درجنوں درختاں گرآئے 

by Online Desk
19 فروری 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

”چلہ خورد “نے جاتے جاتے اپنے تیور سخت کردیئے 

میدانی علاقوں میں بارشیں اور بالائی علاقوں میں برفباری جاری 

ADVERTISEMENT

سرینگر ، لہہ شاہراہ، مغل روڑ، گریز بانڈی پورہ ، سمتھن ٹاپ، کیرن دیگر شاہرائیں بند ، کشمیر یونیورسٹی نے امتحات ملتی کردیئے

سرینگر/19فروری/”چلہ خورد “نے جاتے جاتے اپنی موجودگی کااحساس دلاتے ہوئے وادی کشمیر میں سوموار کے روز بھی بارش اور برفباری جاری رہی جس دوران گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید برف باری کی وجہ سے سرینگر لہہ شاہراہ، مغل روڑ، گریز بانڈی پورہ، سمتھن ٹاپ ، کشتواڑ کیرن اور دیگر سرحدی علاقوں کا ضلعی ہیڈ کوارٹروں سے رابطہ منقطع ہوا ہے تاہم سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے ۔سرینگر سمیت وادی کے متعدد علاقوں میں سخت ہوائیں چلنے کی وجہ سے کئی جگہوں پر رہائشی مکانوں اور دیگر عمارتوں کے چھت اُڑگئے اور درجنوں مکانوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے جبکہ درجنوں درختاں بھی گر آئے ہیں ۔ ادھر کہ موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر کشمیر یونیورسٹی کے آج 19 اور 20 فروری 2024 کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ دریں اثناءمحکمہ موسمیات کے مطابق 21اکتوبر سے موسم میں بہتری آئے گی اور مطلع صاف رہنے کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت میں بھی اضافہ کا امکان ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق ”چلہ خورد “ نے جاتے جاتے وادی میں برفباری اور بارش جاری کی۔ادھر بالائی علاقوں میں سوموار کو بھی درمیانہ درجے کی برفباری دیکھنے کو ملی جبکہ سرینگر سمیت وادی کے دیگر میدانی علاقوں میں تیز و تند ہواﺅں کے ساتھ ساتھ شدید بارشیں دوپہر تک جاری رہیں۔ اس بیچ سوموار کو شدید برفباری کے پیش نظر سرینگر لہہ شاہراہ، مغل روڑ، گریز بانڈی پورہ، سمتھن ٹاپ ، کشتواڑ کیرن اور دیگر سرحدی علاقوں کا ضلعی ہیڈ کوارٹروں سے رابطہ منقطع ہوا ہے تاہم سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے۔جب کہ سرینگر سمیت وادی کے دیگر میدانی علاقوں میں بارش ہوئی۔زوجیلا پاس، بال تل، سونہ مرگ، پہلگام ، دودھ پتھری ، گریز وغیرہ کے ساتھ ساتھ گلمرگ میں سوموار کی صبح سے ہی شدید برفباری جاری تھی اور اس طرح سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ ادھر وادی کے متعدد علاقوں میں تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں جس کے نتیجے میں متعدد علاقوں میں رہائشی مکانوں اور دیگر عماروں کے چھت اُڑگئے ۔دریں اثناءکشمیر یونیورسٹی نے خراب موسم کی وجہ سے 19 اور 20 فروری کے امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔کشمیر یونیورسٹی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر کشمیر یونیورسٹی کے سوموار یعنی19 اور 20 فروری 2024 کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ملتوی پرچوں کے انعقاد کی تازہ تاریخیں الگ سے بتائی جائیں گی۔تاہم، کلسٹر یونیورسٹی سرینگر کے ایک اہلکار نے کہا کہ آج ہونے والے تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہیں۔ وی او آئی کے مطابق سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع کے میدانی علاقوں میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق اتوار کی صبح سے ہی ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارشیں شروع ہوئیں جو کہ رات تک جاری رہیں اس بیچ بالائی علاقوں میں درمیانہ درجے کی برفباری بھی دیکھنے کو ملی جبکہ گلمرگ، گریز، زوجیلا سمیت اونچائی والے علاقوں میں برف باری ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ وادی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے موسم ابتر رہنے کی وجہ سے سردی میں بھی اضافہ ہوا ہے تاہم شبانہ درجہ حرارت اب منفی حد تک نہیں گررہا ہے ۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ڑو پہلگام غیر ملکی سیاحوں کےلئے پسندیدہ جگہ

ڑو پہلگام غیر ملکی سیاحوں کےلئے پسندیدہ جگہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں سخت ہوائیں چلنے سے درجنوں مکانات کے چھت اُڑگئے ، درجنوں درختاں گرآئے 
تازہ ترین خبریں

سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں سخت ہوائیں چلنے سے درجنوں مکانات کے چھت اُڑگئے ، درجنوں درختاں گرآئے 

19 فروری 2024
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d