Daily Aftab
25 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گاندربل میں دو خاندانوں کے مابین پانی پت کی جنگ ایک ہلاک

by Online Desk
11 فروری 2024
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر/
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں دو کنبوں کے مابین سخت لڑائی اور ہاتھ آپائی کے نتیجے میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق بونیزل ہر پورہ گاندربل میں اتوار کے روز زمین کے تنازعے پر دو خاندانوں کے مابین پانی پت کی جنگ چھڑ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص سخت زخمی ہوا جس کو فوری طو رپر وسن ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ دونوں خاندانوں کے مابین زمین کے ایک ٹکڑے پر عرصہ دراز سے آپسی رنجش تھی جس نے باالآخر سنگین رُخ اختیار کیا اور دو کنبوں کے مابین ہوئی جھڑپ میں غلام حمد شیخ ولد عامر شیخ جس کی عمر 65سال بتائی جاتی ہے شدید زخمی ہوا جس کو اگرچہ ہسپتال پہنچایاگیا تاہم وہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا ۔اس واقعے کے نتیجے میں علاقے میں سنسنی کا ماحول پھیل گیا اور لوگ یہ افسوسناک واقع دیکھ کر دم بخود ہوئے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ دنوں سوپور میں دو سگے بھائیوں کے مابین کسی بات پر جگڑا ہوا تھا جس کے نتیجے میں ایک بھائی کی موت واقع ہوئی اور دوسرا بھائی جیل بھیج دیا گیا ۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس دنیا کے قیام کے ساتھ ہی بنی نو آدم کے مابین زن ، زر اور زمین تنازعہ کا باعث بنا ہوا ہے اور انہی تین چیزوں پر بڑی بڑی جنگیں لڑی جاچکی ہیں اور بے شمار افراد مارے جاچکے ہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
کشمیر میں اب تشدد کےلئے کوئی جگہ نہیں ،یہ امن کا مقام ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر

کشمیر میں اب تشدد کےلئے کوئی جگہ نہیں ،یہ امن کا مقام ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

گاندربل میں دو خاندانوں کے مابین پانی پت کی جنگ ایک ہلاک
تازہ ترین خبریں

گاندربل میں دو خاندانوں کے مابین پانی پت کی جنگ ایک ہلاک

11 فروری 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
وادی میں نئے سال کے پہلے روز زلزلہ
تازہ ترین خبریں

کشتواڑمیں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

23 اکتوبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d