Daily Aftab
10 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کووڈ متاثرین کی تعداد میں پھر اضافہ

by Online Desk
27 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی) تہوار کے موسم اور موسم میں تبدیلی کی وجہ سے ملک میں کووڈ متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ متاثرین کے مجموعی 13451 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ کل یہ تعداد 12428 تھی۔صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں کہا کہ کئی ریاستوں میں کووڈ کے نئے ورژن کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے ۔ لوگوں کو بھیڑ والی جگہوں پر نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 لاکھ 89 ہزار 124 افراد کووڈ ویکسین دی گئی ۔ آج صبح 7 بجے تک ویکسینیشن کی مجموعی تعداد 103 کروڑ 53 لاکھ 25 ہزار 577 ہوچکی ہے ۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ کے 13,451 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کل یہ تعداد 12428 تھی۔اس وقت ملک میں ایک لاکھ 62 ہزار 661 کووڈ مریض زیر علاج ہیں۔ یہ 242 دنوں میں سب سے کم تعداد ہے ۔ وائرس کی شرح 0.48 فیصد ہے ۔اسی مدت میں 14,021 کووڈ مریض صحت مند ہو ئے ہیں۔ ملک میں اب تک تین کروڑ 35 لاکھ 97 ہزار 339 لوگ کووڈ 19 سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 98.19 فیصد ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 13 لاکھ 5 ہزار 962 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک 60 کروڑ 32 لاکھ سات ہزار 505 کووڈ ٹسٹ کیے جاچکے ہیں۔دریں اثنا، مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر من سکھ مانڈویہ آج شام ریاستوں کے ساتھ کووڈ ویکسینیشن مہم کی پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اجلاس میں صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ضروری اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھراضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھراضافہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کووڈ متاثرین کی تعداد میں پھر اضافہ
تازہ ترین خبریں

ملک میں کووڈ متاثرین کی تعداد میں پھر اضافہ

27 اکتوبر 2021
ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد
ادارتی

(شہر و گام بچوں سے بھیک منگوانے کا رحجان بڑھنے لگا)

02 اپریل 2024
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d