ADVERTISEMENT
سرینگر/ 14 جنوری/ وادی کشمیر میں خشک موسمی صورتحال کے بیچ شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے سے گرچہ دوران شب ٹھٹھرتی سردیوں کا راج جاری ہے تاہم دن کے دوران درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے سے لوگوں کو سردی سے راحت نصیب ہو رہی ہے۔
ADVERTISEMENT