ADVERTISEMENT
سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوںمیں شبانہ درجہ حرارت میں تنزلی برقرار
ADVERTISEMENT
سرینگر اور جموں کے ایئر پورٹوں پر پوازوں میں تاخیر ، متعد ریل گاڑیاں دھیر سے چلیں
سرینگر/29دسمبر//وادی کشمیر میں سخت سردی کے بیچ گہری دھند کی وجہ سے جموںکشمیر میںہوائی اور زمینی ٹرانسپورٹ متاثر ہوا جبکہ سرینگر ائر پورٹ پر صبح کی پروازیں دور کی نظر کم ہونے کی وجہ سے تاخیر سے چلائی گئیں جبکہ جموں میں کئی ٹرینوں کوبھی تاخیر کرنا پڑا جس میں ہمسفر ایکسپریس 13گھنٹے تاخیر سے چلی ۔ادھر سرینگر میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.3ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔