ADVERTISEMENT
کسی بھی طرح کے حملے کو بھارت کی سالمیت پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ وزیر دفاع
ADVERTISEMENT
حملے میں ملوث عناصر کاپتہ لگاکر اور ڈھونڈ کر اس سے نمٹا جائے گا۔ راجناتھ سنگھ
سرینگر/وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی چیز پر حملے کرنے والوں کو تلاش کرکے ان سے نمٹا جائے گا۔ انہوںنے بتایاکہ کسی بھی طرح کا حملہ بھارت کی سالمیت پر حملہ تصور کیا جائے گا اور اس میں ملوث عناصر یا ممالک کو قرارا جواب دیا جائے گا۔ انہوںنے بتایا کہ بھارت کی ترقی کئی ممالک کی آنکھوں میںکھٹکتی ہے۔