Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سال 2024میں ایک بار پھر مودی کی قیادت میں بھاجپا حکومت بنائے گی ۔ درخشاں

by Online Desk
24 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میںبی جے پی پارلیمانی انتخابات میں نمایاںکامیابی حاصل کرے گی۔ اشوک کول 

ADVERTISEMENT

سرینگر///بی جے پی کے جنرل سیکریٹری اشوک کول اور ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے اتوار کے روز پلوامہ میںایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی ایک بار پھربھاری اکثریت سے جیت درج کرے گی ۔ دونوں لیڈران نے بتایاکہ پارٹی جموںکشمیر کے ہر پارلیمانی نشست پر بھی کامیابی حاصل کرے گی کیوںکہ اس پارٹی سے ہر ضلع سے لوگ جڑ رہے ہیں ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق جنوبی کشمیرکے ضلع پلوامہ میں ایک تقریب پر ضلع کی کئی اہم شخصیات کے علاوہ بڑی تعداد میںلوگوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی جن کا پارٹی کے جنرل سیکریٹری اشوک کول اور وقف چیرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے والہانہ استقبال کیا۔اشوک کول، وقف بورڈ کے چیئرپرسن ڈاکٹر درکشان اندرابی، پلوامہ ٹاو ¿ن ہال میں پارٹی کے دیگر رہنماو ¿ں کے ساتھ موجودتھیں ۔اشوک کول نے قومی سطح پر ایک قابل اعتماد اور قابل تعریف پارٹی کے طور پر بی جے پی کے بڑھتے ہوئے اعتراف کو سراہا، جس نے اس کے اراکین کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے بے شمار مواقع فراہم کئے۔ڈاکٹر درکشن اندرابی نے بی جے پی کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس کا سہرا مودی کی قیادت میں عوام کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور آئندہ 2024 کے انتخابات کے لیے پارٹی کی لگن کو دیا۔اس موقعے پر اشوک کول نے کہاکہ پارٹی کشمیر میں زمینی سطح پر مضبوط ہورہی ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ ہم آنے والے پارلیمانی انتخابات میں جموںکشمیر کی ہر نشست پر انتخاب لڑیں گے اور جیت درج کریں گے ۔ انہوںنے بتایا کہ وزیر اعظم کی قیادت میں ایک بار پھر مرکز میں سرکار بھاجپا کی سرکار بنے گی ۔ اس موقعے پر ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کہا کہ جموں کشمیر کا ضلع پلوامہ ایک وقت ملٹنسی اور سنگ بازی کی وجہ سے بدنام تھا اور اُس وقت کوئی یہ نہیں سوچ سکتا تھا کہ لوگ مین سٹریم کا حصہ بنیں گے ۔ انہوںنے بتایا کہ ہم اس ضلع کی ترقی اور خوشحالی کے متمنی ہے۔ اس موقع پر پارٹی کے دیگر سینئر رہنما بھی موجود تھے جن میں رفیق وانی، میڈیا انچارج کشمیر ایڈو ساجد یوسف شاہ، سوشل میڈیا انچارج ساحل بشیربھی موجود تھے۔ 

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج

کوویڈ معاملات میں اضافہ کم قوت مدافعت والوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سال 2024میں ایک بار پھر مودی کی قیادت میں بھاجپا حکومت بنائے گی ۔ درخشاں
تازہ ترین خبریں

سال 2024میں ایک بار پھر مودی کی قیادت میں بھاجپا حکومت بنائے گی ۔ درخشاں

24 دسمبر 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d