Daily Aftab
24 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پندرہ روز سے جاری آپریشن کے بیچ مینڈھر کے جنگلات میں پھر گولیوں کا تبادلہ

by Online Desk
24 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پاکستانی لشکر جنگجو جاں بحق ، دو پولیس اہلکار اور ایک فوجی زخمی ، جنگلات میں آپریشن وسیع
پونچھ جنگلات میں 15دنوں سے جاری جنگجو مخالف آپریشن کے بیچ اتوار کی صبح علاقے میں ایک مرتبہ پھر گولیوں کا تبادلہ ہوا جس دوران گولیوں باری کے نتیجے میںپاکستانی جنگجو جاںبحق ہو گیا جبکہ فوجی اور دوپولیس اہلکار زخمی ہو گیا ۔ تازہ فائرنگ واقعہ کے بعد علاقے میں آپریشن وسیع کر دیا گیا ہے اور ہیلی کاپٹر خدمات بھی استعمال میںلائی جا رہی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق مینڈھر پونچھ کے بھاٹا دھوڑیا جنگلاتی علاقے میں گزشتہ 14دنوں سے جاری جنگجو مخالف آپریشن کے بیچ اتوار کی صبح علاقے میں ایک مرتبہ پھر دو بدو جھڑپ ہوئی ۔ پولیس کے مطابق بھاٹا دھوڑیاں علاقہ میں میں عسکریت پسندوں کے ساتھ گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔جس دوران فوجی ، دو پولیس اہلکار اور ایک غیر ملکی جنگجو زخمی ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق جاری آپریشن کے دوران لشکر طیبہ کا ایک پاکستانی عسکریت پسند ضیاءمصطفی کو ایک ٹھکانے کی نشاندہی کیلئے مینڈھر کے بھاٹا دھوڑیاں علاقہ میں لیکر گئے ، پولیس کا کہنا تھا کہ جو نہی پولیس و فوج کی پارٹی جنگجو کو لیکر وہاں پہنچی تو اچانک چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیاجس کے نتیجہ میں فوجی ، دو پولیس اہلکار اور جنگجو زخمی ہوئے ۔پولیس کے مطابق تلاشی کے دوران جب ٹیم عسکریت پسندوں ٹھکانے کے قریب پہنچی تو عسکریت پسندوں نے پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم پر دوبارہ فائرنگ کی جس میں دو پولیس اہلکار اور ایک فوجی جوان زخمی ہوئے، اس دوران مصطفیٰ کو بھی چوٹیں آئیں ہیں اور گولی لگنے کی وجہ سے اسے جائے وقوع سے نہیں نکالا جا سکا۔تاہم بعد میں پاکستانی جنگجو کی جھڑپ کے مقام سے نعش بر آمد ہوئی ۔تازہ فائرنگ کے تبادلے کے ساتھ ہی آپریشن وسیع کر دیا گیا ہے ۔ دفاعی ترجمان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جنگلات میں تازہ فائرنگ ہوئی جس دوران دو پولیس اہلکار اور ایک فوجی کے علاوہ جنگجو بھی زخمی ہو گیا تھا ۔جس کے بعد جنگجو کی نعش وہاں بر آمد ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات گھنا ہونے کے نتیجے میں آپریشن میں دشواریاں آرہی ہیں تاہم فوج نے مزید کمک بھیج دی ہے اور ملی ٹنٹوں کو ڈھونڈنے کےلئے ہیلی کاپٹروں کا بھی استعمال کیا گیا ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اب تک اس آپریشن میں قریب 9فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
تازہ برفباری اور بارشوں کے بعد موسم تبدیل ، 02نومبر تک موسم خشک رہنے کا امکان

تازہ برفباری اور بارشوں کے بعد موسم تبدیل ، 02نومبر تک موسم خشک رہنے کا امکان

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پونچھ جنگلات میں جنگجو مخالف آپریشن دسویں روز میں داخل
تازہ ترین خبریں

پندرہ روز سے جاری آپریشن کے بیچ مینڈھر کے جنگلات میں پھر گولیوں کا تبادلہ

24 اکتوبر 2021
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
ہماری فوجیوں نے وقتا فوقتا یہ ظاہر کیا کہ مادر وطن کی حفاظت کے قابل ،بھارت امن پر یقین رکھتا ہے/ وزیر اعظم
تازہ ترین خبریں

ہماری فوجیوں نے وقتا فوقتا یہ ظاہر کیا کہ مادر وطن کی حفاظت کے قابل ،بھارت امن پر یقین رکھتا ہے/ وزیر اعظم

14 فروری 2022
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d