Daily Aftab
19 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عسکریت پسندوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے جموں کشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں متحرک / دلباغ سنگھ

by Online Desk
21 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں امن کی صورتحال کو بگاڑنے اور بھائی چارے کو زک پہنچانے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیںہونے دیا جائے گا کی بات کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ مخصوص شہری ہلاکتیں صدیوں پرانے بھائی چارے کو نقصان پہنچانے کی غرض سے کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی ان ہلاکتوں میںملوث ہوگئے ان کو کسی بھی قیمت پر بخشا نہیںجائے گا۔ اطلاعات کے مطابق زیون سرینگر میںمنعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ ہند مسلم بھائی چارے کو نقصان پہنچانے کیلئے وادی کشمیر میںکچھ ایسی کارروائیاں انجام دی گئی تاہم پولیس و دیگر سیکورٹی فورسز نے تمام کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے عسکریت پسندوں کے منصوبوں کو خاک میںملادیا ۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عسکریت پسند اُس پار سے اپنے آقاﺅں کی ہدایت پر وادی کشمیر میں شہری ہلاکتوں کو انجام دیکر امن کی صورتحال کو بگاڑنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم جموں کشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں نے عین وقت پر حرکت میں آکر جنگجوﺅں اور سرحد پار بیٹھے ان کے آلہ کاروں کے ان منصوبوں کو ناکام بنا دیا ۔ پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ ہم واضح کر دینا چاہتے کہ جموں کشمیر میںامن کی صورتحال کو بگاڑنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی اور جو بھی امن بگاڑنے میںملوث پایا جائے گا اس کے خلاف سختی سے پیش آئیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ خراب حالات سے نہ صرف یہاں کے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ سیاحتی شعبے کو نقصان پہنچ جاتا ہے اور اس کو ہم قطعی طور پر برداشت نہیںکر سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ امسال 370کے قریب سیکورٹی فورسز اہلکار از جاں ہو گئے جن کو ہم خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں امن کی صورتحال کو بنائے رکھنے کیلئے جن سیکورٹی فورسز اہلکاروں نے اپنی جانیںپیش کی ہے ان کو ہم خراج پیش کرتے ہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post

موٹر سائیکلوںکو ضبط کرنا اور کچھ علاقوں میںانٹر نیٹ کی معطلی صرف عسکری سرگرمیوں کے پیش نظر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عسکریت پسندوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے جموں کشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں متحرک / دلباغ سنگھ
تازہ ترین خبریں

عسکریت پسندوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے جموں کشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں متحرک / دلباغ سنگھ

21 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
فوجی سربراہ منوج مکند نروانے کا اسرائیل کے پانچ روزہ دورہ پر روانہ
تازہ ترین خبریں

فوجی سربراہ منوج مکند نروانے کا اسرائیل کے پانچ روزہ دورہ پر روانہ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d