Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر مملکت شانتو ٹھاکر پہلگام کے 2 روزہ دورے پر پہنچے

by Online Desk
20 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے
مرکزی حکومت کے عوامی رَسائی پروگرام کے طور پر مرکزی وزیر مملکت جہاز رانی ، بندر گاہیں اور آبی گزر گاہیں شانتو ٹھاکر آج پہلگام کے 2روزہ دورے پر پہنچے ۔مرکزی وزیر مملکت نے مختلف لائن محکموں کے سٹالوں کا معائینہ کیا اور انہیں متعلقہ محکموں کی طرف سے چلائی جانے والی فلاحی سکیموں کے بارے میں جانکاری دی گئی ۔اُنہوںنے صنعتوں ، صحت و طبی تعلیم ، آر ڈی ڈی / این آر ایل ایم ، زراعت ، دستکاری ، ہینڈلوم ، پشو پالن ، بھیڑ پالن ، ماہی پالن شعبوں کے سٹالوں کا معائینہ کیا ۔ مرکزی وزیر مملکت موصوف نے مختلف فلاحی سکیموں کے مستحقین سے بات چیت کی اور سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے ایس بی ایم مستحقین میں چیک، انٹگریٹیڈ ڈیری ڈیولپمنٹ سکیم کے تحت دودھ وین سبسڈی پر، جسمانی طور مخصوص اَفراد میں وہیل چیئرس اور ہیئرنگ ایڈس ، صحت سکیم کے مستفید ین میں گولڈ ن کارڈ وغیرہ تقسیم کئے ۔
اِس موقعہ پر ڈی ڈی سی چیئرمین ایم وائی گورسی ، ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ پیوش گوئیل ، آر ٹی او کشمیر ، اے ڈی سی اننت ناگ ، بی ڈی سی اور ضلعی اِنتظامیہ کے دیگر اَفسران موجود تھے۔مرکزی وزیر مملکت شانتو ٹھاکر نے ہینڈ کرافٹس اور ہینڈ لوم کے سٹالوں کا بھی معائینہ کیا او رمقامی کاریگروں سے اِستفسار کیا ۔ وزیر کو جانکاری دی گئی کہ ضلع میں 28 ہینڈی کرافٹس اور 6ہینڈ لوم ٹریننگ سینٹر کام کر رہے ہیں تاکہ کاریگروں کی صلاحیت میں اِضافہ اور ہنر میں اِضافہ کیا جاسکے اور مقامی اِنتظامیہ کاریگروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے تاکہ وہ اَپنی مصنوعات کی اعلیٰ قیمت حاصل کرسکیں۔وزیر مملکت نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی مختلف فلاحی سکیموں کے مو¿ثر عمل آوری سے خوش ہیں ۔ اُنہوں نے عوام تک فوائد پہنچانے میں فرنٹ لائن ورکروں کی کوششوں کو سراہا۔اُنہوں نے مرکزی حکومت یوٹی کی ترقی او رخوشحالی کی طرف حکومت کے عزم کو اُجاگر کیا ۔ اُنہوں نے مقامی اِنتظامیہ کو عام لوگوں تک خدمات کی فوری فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی اور فلاحی سکیموںکو عملا نے میں ان کے عزم اور لگن کو سراہا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مرکزی وزیر مملکت سشری پریتیما بھومک نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

مرکزی وزیر مملکت سشری پریتیما بھومک نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرکزی وزیر مملکت شانتو ٹھاکر پہلگام کے 2 روزہ دورے پر پہنچے
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر مملکت شانتو ٹھاکر پہلگام کے 2 روزہ دورے پر پہنچے

20 اکتوبر 2021
بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ

17 نومبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
پمبئی اور گوپال پورہ کولگام میں تصادم آرائیاں ، 5عسکریت پسند جاں بحق
تازہ ترین خبریں

بفلیار میں فوجی اہلکاروںکی ہلاکت کے تیسرے روز بھی تلاشی مہم جاری رہی

23 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d