Daily Aftab
21 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پلوامہ میں غیر مقامی مزدور کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے:دلباغ سنگھ

by Online Desk
30 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں غیر مقامی مزدور کی ہلاکت کے واقعے کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں ملوث لوگوں کو جلد ہی سزا دی جائے گی۔پولیس کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے تمچی ناﺅ پورہ علاقے میں پیر کے روز جنگجوﺅں نے ایک غیر مقامی مزدور کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔موصوف پولیس سربراہ نے اس واقعے کے بارے میں بات کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا: ‘اس واقعے کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر کی قیادت میں تحقیقات ہو رہی ہے اور تفصیلات دستیاب ہورہی ہیں’۔انہوں نے کہا: ‘ایک غریب مزدور جو روزی روٹی کے لئے یہاں کام کر رہا تھا کو نشانہ بنانے کی حرکت کو نہ اللہ تعالیٰ، نہ ہی لوگ اور نہ ہی ہم معاف کر سکتے ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘اس کیس کو دیکھا جا رہا ہے اور اس میں ملوث لوگوں کو جلد ہی سزا دی جائے گی’۔انہوںنے مزید بتایا کہ جموں خاص کر وادی کشمیر میں سیکورٹی فورسز کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ان کے مطابق پلوامہ اور سری نگر حملوں میں ملوث ملی ٹینٹوں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ پولیس سربراہ نے کہاکہ حالات پر نظر گزر رکھی جارہی ہیں اور کسی کو بھی پر امن حالات میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
دفعہ 370 آئین میں عارضی تھا جس کو ہٹانے میں کانگریس ناکام ہوا: ڈاکٹر جتندرا سنگھ

 آئی آئی پی اے پی ایم مودی کے ’’وژن برائے انڈیا 2047‘‘ کو پورا کرنے کے لیے کام کرے گا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
ملی ٹینٹ بندوق کے بجائے قلم اور کتاب اُٹھائیں /پولیس سربراہ
تازہ ترین خبریں

پلوامہ میں غیر مقامی مزدور کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے:دلباغ سنگھ

30 اکتوبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک
تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d