Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں 290 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کاسنگ بنیاد رکھااور لوگوں کو وقف کیا

by Online Desk
16 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج اننت ناگ میں تقریباً 290 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع اِنتظامیہ، عوامی نمائندوں اور ضلع کے باشندوں کو مُبارک باد دی۔اُنہوں نے کہا کہ یہ ضلع اننت ناگ کی اِقتصادی اور سماجی ترقی کی راہ میں ایک اور سنگ میل ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ صحت، تعلیم، پانی کی فراہمی اور شہری ترقی کے شعبوں میں آج عوام کے لئے وقف کئے گئے متعدد پروجیکٹ معاشرے کے تمام طبقوں کو بااِختیار بنائیں گے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ صحت اور تعلیم پر ہماری توجہ عوام کو مستقبل کے چیلنجوں کے لئے تیار کرے گی اور ضلع کی ترقی کی کہانی کو دوبارہ بحال کرے گی ۔
اُنہوںنے کہا کہ دیہی ترقی، پی ڈبلیو (آر اینڈ بی)، جل شکتی، ماہی پروری اور سیاحتی شعبوں میں منصوبوں کا سنگ بنیاد ررکھنے سے لوگوں کے معیارِ زندگی پر واضح اثر پڑے گا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” جموںوکشمیر یو ٹی اِنتظامیہ کا بنیادی مقصد تیز رفتار معاشی ترقی ہے جو سماجی ترقی کے ساتھ مربوط ہے۔ مختلف شعبوں کو ہم آہنگ کرنے، معیارِ زندگی کو بہتر بنانے اور صنعتی شعبے میں وسیع مواقع سے فائدہ اُٹھانے کی اِجتماعی کوششوں سے جموں و کشمیر آج ملک میں ترقی کی تبدیلی میں سب سے آگے ہے۔“
لیفٹیننٹ گورنرمنو ج سِنہا نے 124.17 کروڑ روپے کی لاگت سے جن37 پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا ہے ان میں جل شکتی کے 29 پروجیکٹ ، مین بازار پہلگام کی بیوٹیفکیشن، بوائز ڈگری کالج کھنہ بل میں کثیر المنزلہ عمارت اور ڈگری کالج بجبہاڑہ میں اکیڈمک بلاک اور اضافی کلاس روم، ٹاو¿ن ہال کے احاطے میں آفس کمپلیکس، ایم سی قاضی گنڈ، کنگن ہال میں روہو اور فٹ برج پر بلاک آفس کی عمارت، این ٹی پی ایچ سی کہریبل پروجیکٹ کے تحت سڑکوں کی اپ گریڈیشن شامل ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
گاندربل میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا، منشیات برآمد

گاندربل میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا، منشیات برآمد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں 290 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کاسنگ بنیاد رکھااور لوگوں کو وقف کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں 290 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کاسنگ بنیاد رکھااور لوگوں کو وقف کیا

16 اکتوبر 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ

02 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d