Daily Aftab
18 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

محکمہ موسمیات کی جانب سے 4روزہ موسمی کیلنڈر جاری

by Online Desk
13 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وادی کے ساتھ ساتھ جموں کے کچھ حصوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارش اور برفباری کا امکان
17اکتوبر تک موسم ابرآلود کے ساتھ ساتھ مغربی ہواﺅں سے اثر انداز ہوگا، 18اکتوبر سے موسم میں بہتری آسکتی ہے ۔محکمہ موسمیات
سرینگر/13اکتوبر//جمعہ کے روز بانہال اور وادی کے کئی بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے چار رہزہ موسمی کلینڈر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وادی کشمیر اور جموں کے کچھ حصوں میں جمعہ شام کے بعد مغربی ہوائیں اثر انداز ہوں گی ۔ محکمہ موسمیات نے 14اکتوبر سے لیکر 17اکتوبر کےلئے موسم کی ابتر صورتحال کے بارے میں پیش گوئی کی ہے جبکہ 18 اکتوبر کی صبح سے موسم کی صورتحال بہتر ہونے کی توقع ہے اور سرینگر جموں شاہراہ اور سرینگر لہہ شاہراہوں پر سفر کرنے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پہلے موسم اور سڑ کی صورتحال کائزہ کی جانکاری حاصل کریں ۔ ادھر آج شہر سرینگر میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22اعشاریہ صفر ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ کل رات کا کم سے کم درجہ حرارت 16اعشاریہ صفر ڈگری ریکارڈ کیا جاچکا ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ وادی میں اگلے چار روز تک ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ کے مطابق جمعہ کی شام سے جموں کشمیر میں مغربی ہوائیں اثرانداز ہوں گی ۔ قبل ازیںجموں کشمیر کے کچھ بالائی حصوں میں دو دن ہلکی بارش ریکارڈ کیا گیا جبکہ جموں ڈویڑن کے کشمیر اور بانہال کے کئی اونچے علاقوں میں بھی تازہ برف باری ہوئی۔ادھر ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات (MeT) نے کہا کہ 13 اکتوبر کی شام سے 17 اکتوبر کی شام تک میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں چار دن کے دوران ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارش کے دوران بالائی علاقوں میں 2 انچ سے 6 انچ تک برفباری کا امکان ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تازہ بارش اور برفباری کی وجہ سے ان دنوں درجہ حرارت میں مزید کمی آسکتی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ 18 اکتوبر کی صبح سے موسم کی صورتحال بہتر ہونے کی توقع ہے۔بارش اور برفباری کی پیش گوئی کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ 14 اکتوبر کو بیشتر علاقوں بالخصوص کشمیر کے علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے جب کہ 15 اکتوبر کو بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ وقفے وقفے سے بارش اور برف باری بارش کچھ علاقوں میں ہوسکتی ہے ۔ جبکہ دن زیادہ تر ابر آلود رہ سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ 16 اکتوبر کو زیادہ تر علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ہے جب کہ چند علاقوں میں موسلادھار بارش کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ 17 اکتوبر کو بعض علاقوں میں صبح یا دوپہر تک بارش یا برفباری ہوسکتی ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ اس دن ویسٹرن ڈسٹربنس ختم ہوجائے گا۔ویسٹرن ڈسٹربنس سے دن کے وقت کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی آنے کی توقع ہے ۔وادی کشمیر کے بیشتر حصوں میں 16 اور 17 اکتوبر کو دن کے وقت کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے رہنے کا امکان ہے۔ جموں خطہ میںانہی تاریخوں میں دن کے وقت کے درجہ حرارت میں بھی بڑی کمی متوقع ہے۔ادھر محکمہ موسمیات نے کے ڈائریکٹر سونم لوٹس نے ایک ایڈوائزری میںکسانوں سے فصلوں کی کٹائی 14-18 اکتوبر تک ملتوی کرنے کو کہا۔انہوں نے کہا کہ سمتھن ٹاپ ،زوجیلا ، اور بانہال کے علاوہ گلمرگ، پہلگام ، سونہ مرگ کے بالائی علاقوں میں برفباری ہوسکتی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وسطی ضلع بڈگام میں نقب زنی کے معاملے کو36گھنٹوں کے اندر اندر حل کرنے کادعویٰ

پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک ایک پاکستانی شہری گرفتار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کشمیر میں رواں ہفتے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات کی جانب سے 4روزہ موسمی کیلنڈر جاری

13 اکتوبر 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d