Daily Aftab
16 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیراعظم مودی کا اپوزیشن پارٹیوں پر شدید حملہترقی مخالف جماعتوں کا واحد کام ملک کی ترقی سے نفرت کرنا ہے: مودی

by Online Desk
02 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گوالیار/ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کسی کا نام لیے بغیر اپوزیشن پارٹیوں پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا واحد کام ملک کی ترقی سے نفرت کرنا اور نن ریاستوں میں ‘ترقی مخالف’ پارٹیں اقتدار میں ہیں وہاں مظالم اور جرائم میں اضافہ ہوا ہے ۔ یہاں اپنے قیام کے دوران مسٹر مودی نے تقریباً 19 ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اس دوران ریاست کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ، مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر، جیوترادتیہ سندھیا، وریندر کمار، بھارتیہ جنتا پارٹی ریاستی یونٹ کے صدر وشنودت شرما اور ریاستی حکومت کے کئی وزراءموجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ترقی مخالف جماعتوں کا واحد کام ملک کی ترقی سے نفرت کرنا ہے ۔ اپنی نفرت میں یہ جماعتیں ملک کی کامیابیوں کو بھی بھول جاتی ہیں۔ ساری دنیا ہندوستان کی تعریفیں کررہی ہے لیکن جنہیں کرسی کے سوا کچھ نظر نہیں آتا انہیں یہ سب اچھا نہیں لگتا۔وزیر اعظم نے کہا کہ نوبر سوں میں ہندوستان دسویں سے پانچویں بڑی معیشت بن گیا ہے لیکن ترقی مخالف لوگ اسے جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان اگلی مدت میں سب سے سرفہرست تین معیشتوں میں شامل ہوگا، یہ ‘مودی کی گارنٹی’ ہے ۔مسٹر مودی نے کہا کہ ملک نے ترقی مخالف لوگوں کو ملک پر حکومت کرنے کے لیے چھ دہائیاں دی تھیں، اگر موجودہ حکومت نو نرسوں میں اتنا کام کر سکتی ہے تو چھ دہائیوں میں کتنا کام کر سکتی ہے ، لیکن وہ پھر بھی بدعنوانی میں ڈوبے رہتے تھے اور اب بھی وہی کر رہے ہیں۔مدھیہ پردیش کی پڑوسی ریاست راجستھان کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ وہاں سرعام گلے کاٹے جاتے ہیں لیکن وہاں کی حکومت دیکھتی رہتی ہے ۔ ترقی مخالف جماعتیں جہاں بھی جاتی ہیں، خوشامد اور مظالم بڑھ جاتے ہیں۔ پچھلے کچھ برسوں میں ان کی حکومت والی ریاستوں میں جرائم میں بہت اضافہ ہوا ہے ۔ مدھیہ پردیش کے لوگوں کو بھی ان سے ہوشیار رہنا چاہیے ۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
  منوج سنہا نے سول سیکرٹریٹ میں  مہاتما گاندھی کے مجسمے  کی نقاب کشائی کی گئی

  منوج سنہا نے سول سیکرٹریٹ میں  مہاتما گاندھی کے مجسمے  کی نقاب کشائی کی گئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں صنعتی سرمایہ کاری کا منصوبہ
تازہ ترین خبریں

وزیراعظم مودی کا اپوزیشن پارٹیوں پر شدید حملہترقی مخالف جماعتوں کا واحد کام ملک کی ترقی سے نفرت کرنا ہے: مودی

02 اکتوبر 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
شب برات کی تقریب آج وادی بھی میں منعقد کی جارہی ہیں
تازہ ترین خبریں

مقدس رات شب برات کے سلسلے میں وادی بھر میں روح پرور اجتماعات منعقد

18 مارچ 2022
’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترامکرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل
ادارتی

’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترام
کرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل

27 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d