Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کرشنا جنم بھومی-شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے سائنسی سروے کی درخواست مسترد

by Online Desk
22 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یہ دلیل نہیں دی جا سکتی کہ نچلی عدالت کے پاس حکم پاس کرنے کا دائرہ اختیار نہیں تھا: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اتر پردیش کے متھرا میں واقع کرشنا جنم بھومی-شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے سائنسی سروے کے لیے ہدایت جاری کرنے کی درخواست کو جمعہ کو مسترد کر دیا۔جسٹس سنجے کشن کول اورجسٹس سدھانشو دھولیا کی بنچ نے شری کرشنا جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ کی عرضی کو یہ کہتے ہوئے خارج کر دیا کہ اس معاملے میں کوڈ آف سول پروسیجر کے آرڈر 26 رول 11 کے تحت درخواست پر فیصلہ الہ آباد ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے ۔ جس کا تعلق کمشنروں کی تقرری سے ہے ۔ٹرسٹ نے متھرا میں متنازعہ جگہ کے سائنسی سروے کے لیے ہدایات جاری کرنے سے انکار کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔سپریم کورٹ کی بنچ نے کہا کہ یہ دلیل نہیں دی جا سکتی کہ نچلی عدالت کے پاس حکم پاس کرنے کا دائرہ اختیار نہیں تھا اور یہ بھی درخواست نہیں کی جاسکتی کہ تبادلے کے بعد اکیلے ہائی کورٹ کو نظر ثانی کے دائرہ اختیار کا استعمال کرنا چاہیے تھا۔بنچ نے درخواست گزار کے وکیل سے کہا کہ ہائی کورٹ اس کیس کے میرٹ (قابل سماعت ہے یا نہیں) سمیت دیگر پہلو¶ں پر غور کر رہی ہے ، اس لیے درخواست گزار کو وہاں جانا چاہیے ۔جسٹس کول نے عرضی گزار کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل گورو بھاٹیہ سے پوچھا، "آپ سنگل بنچ کے عبوری حکم کے خلاف یہاں کیوں آئے ہیں؟”اس پر مسٹر بھاٹیہ نے کہا کہ جب مقدمہ ہائی کورٹ میں منتقل کیا گیا تھا تو نچلی عدالت کو مذکورہ حکم نہیں دینا چاہئے تھا۔اس پر بنچ نے عرضی گزار کے وکیل سے کہا کہ نچلی عدالت نے اپنے دائرہ اختیارکے تحت حکم جاری کیا۔ ہائی کورٹ نے اس سال جولائی میں شری کرشنا جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ کی طرف سے دائر درخواست کو خارج کر دیا تھا، جس میں متھرا کی سول عدالت کو درخواست کو نمٹانے سے پہلے کرشنا جنم بھومی-شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے سائنسی سروے کے لئے درخواست پر فیصلہ لینے کی ہدایت دینے کی درخواست کی گئی تھی۔ مسجد کی انتظامی کمیٹی اور اتر پردیش سنی سنٹرل وقف بورڈ نے اس مقدمہ پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ اسے آرٹیکل 136 کے تحت اپنے دائرہ اختیار کا استعمال کرنے کا معاملہ نہیں مانتی اور خاص طور پر عبوری حکم کے خلاف تو بالکل ہی نہیں مانتی کہ وہ اپنے دائرہ اختیار کا استعمال کریں۔ اس کے ساتھ ہی عدالت عظمیٰ نے اس کیس کو نمٹا دیا جس میں درخواست گزار نے استدلال کیا تھا کہ متنازعہ جگہ کے حوالے سے کیے گئے دعووں کی ساکھ کو یقینی بنانے کے لیے ایک کمشنر کی قیادت میں ایک سائنسی سروے ضروری ہے ۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے اِنڈین یونین میں جموںوکشمیر کے اِلحاق کے 76 برس کی یاد میںائیر شو میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے اِنڈین یونین میں جموںوکشمیر کے اِلحاق کے 76 برس کی یاد میںائیر شو میں شرکت کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہائی کورٹس کے سات ججوں کا تبادلہ
تازہ ترین خبریں

کرشنا جنم بھومی-شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے سائنسی سروے کی درخواست مسترد

22 ستمبر 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

بے روزگار نوجوان اور روزگار کی امیدیں

12 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d