Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے اِنڈین یونین میں جموںوکشمیر کے اِلحاق کے 76 برس کی یاد میںائیر شو میں شرکت کی

by Online Desk
22 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج ائیر فورس سٹیشن ستواری میں ائیر شو اور فضائی بیداری مہم میں شرکت کی۔اس تقریب کا اہتمام ہندوستانی فضائیہ اور جموں و کشمیر حکومت نے مشترکہ طور پر جموں و کشمیر کے ہندوستانی یونین میں الحاق کے 76 برس اور ائیر فورس سٹیشن جموں کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے موقعہ پر کیا تھا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” ہندوستانی فضائیہ طاقت، بہادری اور لگن کی ایک روشن علامت ہے۔ میں ہندوستانی فضائیہ کے جوانوں کو ان کی شاندار بہادری اور قربانی کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوںاور ایئر واریئروں اور ان کے اہل خانہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔“ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہری آئی اے ایف کی سوریہ کرن ایروبیٹک ٹیم (ایس کے اے ٹی)، ایئر واریئر ڈرل ٹیم، آکاش گنگا ڈیئرڈیول سکائی ڈائیونگ ٹیم اور ایم آئی 17 1 وی ہیلی کاپٹروں کے شاندار فضائی مظاہرے کو دیکھنے کے لئے جمع ہوئے۔ہوائی جہازوں نے آسمان میں اُڑان بھری اور ایئر واریئروں نے اَپنی پرواز اور تشکیل کی مہارت کا بہترین مظاہرہ کیا۔جموں میں اَپنی نوعیت کے پہلے ایئر شو سے عام لوگوں کو ہوا بازی کے لئے خطرات کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا اور وہ ہوا بازی کی حفاظت میں کس طرح مدد کرسکتے ہیں۔بعدمیں لیفٹیننٹ گورنر نے اس موقعہ پر دفاعی عملے اور ایروبیٹک اور سکائی ڈائیونگ ٹیموں کے ارکان کومُبارک باد دی۔اِس تقریب میں اے او سی جے اینڈ کے اور لداخ ایئر وائس مارشل پی کے ووہرا ، اے او سی ایئر فورس سٹیشن جموں ایئر کموڈور ایس ایس راوت،لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر،چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا،سٹیٹ الیکشن کمیشن جموں وکشمیربی آر شرما، آئی اے ایف کے سینئر افسر، سول اور پولیس اِنتظامیہ اور فوج نے شرکت کی۔چیئر مین ڈی ڈی سی جمون بھارت بھوشن ، یوایل بی اور پی آر آئی کے نمائندے ، ممتاز شہری اور مقامی لوگ بڑی تعداد میں موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہم سب کو پارلیمانی روایات کی لکشمن ریکھا پر عمل کرنا چاہیے۔ پی ایم مودی

ناری شکتی وندن ایکٹ ہندوستان کے جمہوری عزم کی علامت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے اِنڈین یونین میں جموںوکشمیر کے اِلحاق کے 76 برس کی یاد میںائیر شو میں شرکت کی
جموں و کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے اِنڈین یونین میں جموںوکشمیر کے اِلحاق کے 76 برس کی یاد میںائیر شو میں شرکت کی

22 ستمبر 2023
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
ادارتی

(انسانی بستیوں پر جنگلی درندوں کی یلغار)

10 اکتوبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d