Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ناری شکتی وندن ایکٹ ہندوستان کے جمہوری عزم کی علامت

by Online Desk
22 ستمبر 2023
A A
PM addresses the Members of Parliament at the Central Hall of the old Parliament building, in New Delhi on September 19, 2023.

PM addresses the Members of Parliament at the Central Hall of the old Parliament building, in New Delhi on September 19, 2023.

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

خواتین کے ریزرویشن جیسے قانون بنانے کیلئے مکمل اکثریت والی مضبوط حکومت ضروری:مودی
نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ناری شکتی وندن ایکٹ کو ابھرتے ہوئے ہندوستان کے جمہوری عزم کی علامت قرار دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ ایک مضبوط حکومت جس کی مکمل اکثریت اس طرح کے فیصلہ کن قوانین بنانے کی صلاحیت رکھتی ہو، ملک کو آگے لے جانے کے لیے بہت ضروری ہے ۔ مسٹر مودی نے یہ بات آج صبح یہاں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ بی جے پی مہیلا مورچہ کے اعزازی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مسٹر مودی صبح جب بی جے پی ہیڈکوارٹر پہنچے تو خواتین کارکنوں کی بڑی تعداد نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ان کا شاندار استقبال کیا۔بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا اور مہیلا مورچہ کی قومی صدر وناتھی سری نواسن نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ مرکزی کابینہ کی تمام خواتین وزراءاور پارٹی کی تمام خواتین ممبران پارلیمنٹ بھی پارٹی ہیڈکوارٹر میں موجود تھیں۔ پروگرام میں خواتین کارکنوں نے مسٹر مودی کو پھولوں کے ہار پہنا کر ان کا استقبال کیا۔ سٹیج پر وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اسمرتی ایرانی بھی موجود تھیں۔ناری شکتی وندن-ابھینندن پروگرام میں موجود خواتین کے گروپ سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے خواتین ریزرویشن بل کی متفقہ منظوری کو ایک تاریخی لمحہ قرار دیا اور کہا کہ یہ ملک کے لیے ایک خاص لمحہ ہے ، بی جے پی کارکنوں کے لیے ایک خاص دن ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج میں ملک کی ہر ماں، بہن اور بیٹی کو مبارکباد دیتا ہوں۔ کل اور پرسوں ہم سب نے ایک نئی تاریخ رقم ہوتے دیکھی اور ہم سب خوش قسمت ہیں کہ لاکھوں لوگوں نے ہمیں یہ تاریخ رقم کرنے کا موقع دیا۔ یہ فیصلہ اور یہ دن آنے والی کئی نسلوں تک زیر بحث رہے گا۔ میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بھاری اکثریت کے ساتھ ‘ناری شکتی وندن ایکٹ’ پاس کرنے پر پورے ملک کو مبارکباد دیتا ہوں۔مسٹر مودی نے کہا، “کبھی کبھی کوئی فیصلہ ملک کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ آج ہم سب ایسے ہی ایک فیصلے کے گواہ بن گئے ہیں۔ …. ‘ناری شکتی وندن ایکٹ’ کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے ریکارڈ ووٹوں سے پاس کیا ہے ۔ ملک جس خواب کا پچھلی کئی دہائیوں سے انتظار کر رہا تھا وہ اب پورا ہو گیا ہے ۔ آج ہر عورت کا اعتماد آسمان کو چھو رہا ہے ۔ پورے ملک کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں آج جشن منا رہی ہیں، ہم سب کو آشیرواد دیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
 بھوٹان نریش نے موبائل والیٹ’’بھوٹان این ڈی آئی ‘‘کا آغاز کیا

موبائل کمپنی ایپل نے ملک میں سام سنگ کو برآمدات میں پچھاڑ دیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہم سب کو پارلیمانی روایات کی لکشمن ریکھا پر عمل کرنا چاہیے۔ پی ایم مودی
قومی

ناری شکتی وندن ایکٹ ہندوستان کے جمہوری عزم کی علامت

22 ستمبر 2023
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا

05 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d