Daily Aftab
19 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 جموںو کشمیر میں  رواں سال سیاحوں کی  ریکارڈ  آمد  کی توقع ہے۔ لیفٹیننٹ گورنرسنہا

by Online Desk
18 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر، 18 ستمبر ۔ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ  اس سال  جموں و کشمیر کی  سیاحت کرنے والے سیاحوں کی تعداد سوا دو کروڑ سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ سری نگر میں منعقدہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس کے بعد غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 59 فیصد اضافہ درج ہوا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں رائل اسپرنگس گالف کورس کے 44 ویں پی ایس پی بی انٹر یونٹ گالف ٹورنامنٹ کا افتتاح کرنے کے بعد اپنے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہامیں امید کرتا ہوں کہ یہ ٹورنامنٹ اچھی طرح سے انعقاد پذیرہوگا اور تمام کھلاڑی سپورٹس مین شپ کے جذبے کے ساتھ کھیلیں گے۔ان کا کہنا تھا   گذشتہ سال ایک کروڑ 88 لاکھ سیاحوں نے جموں وکشمیر کی سیر کی اور امسال 31 اگست تک ایک کروڑ 52 لاکھ سیاح یہاں آئے ہیں۔  جناب منوج  سنہا نے کہا کہ امسال سوا دو کروڑ سے زیادہ سیاحوں کے آنے کی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ سری نگر میں جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس کے انعقاد کے بعد غیر ملکی سیاحی کی آمد میں 59 فیصد اضافہ درج ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ سے یہ پیغام جاتا ہے کہ یہاں چیزیں کافی بدل گئی ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں وکشمیر کئی شعبوں میں ملک کی کسی بھی ریاست سے بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر سالہا سال تک علم و ادب کا گہوارہ رہا ہے،زمین پر جنت کا نمونہ رہا ہے اور روحانی بزرگوں کی بھی آمجگاہ رہا ہے لیکن کئی دہائیوں تک جموں وکشمیر کو علاحدگی پسندی، دہشت گردی اور اقربا پروری سے نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔ان کا کہنا تھاوہ زمانہ گذر گیا اور اب لوگوں کی زندگیوں میں امید کی نئی کرنیں جاگزیں ہوئی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 بھارت کی جی20صدارت بارے ای بُکپ’’یپلز جی 20 ‘‘کی نقاب کشائی

 بھارت کی جی20صدارت بارے ای بُکپ’’یپلز جی 20 ‘‘کی نقاب کشائی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں و کشمیر  انتظامیہ  قبائلیوں  کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے  پر عزم  ۔  منوج سنہا
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں  رواں سال سیاحوں کی  ریکارڈ  آمد  کی توقع ہے۔ لیفٹیننٹ گورنرسنہا

18 ستمبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کشمیری تہذیب و تمدن اور زبان و ادب کی اہمیت )

19 مارچ 2024
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d