Daily Aftab
19 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شری امرناتھ یاترا:چھڑی مبارک دشنامی اکھاڑہ سری نگر سے پوتر گھپا کے لئے روانہ

by Online Desk
26 اگست 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگ/ شری امرناتھ جی یاترا کے لئے چھڑی مبارک (بھگوان شیو کی چاندی کی چھڑی) ہفتے کی صبح مہنت دیپندرا گری کی قیادت میں یہاں دشنامی اکھاڑے سے بم بم بولے نعروں کے بیچ پوتر گھپا کے لئے روانہ ہوئی۔ روانگی سے قبل چھڑی مبارک کی پوجا کی گئی جس میں سادھﺅں کی ایک اچھی تعداد نے حصہ لیا۔اس موقع پر چھڑی مبارک کے محافظ مہنت دیپندرا گری نے میڈیا کو بتایا کہ آج ہم یہاں دشنامی اکھاڑہ سے چھڑی مبارک کو لے کر پوتر گھپا کی یاترا کے لئے روانہ ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا: ‘روانگی کے دوران سب سے پہلے یہاں سریشور مندر میں پوجا گی، پھر پانپور شیو مندر میں پوجا ہوگی، پھر بجبہاڑہ ، پھر مارٹنڈ میں اور پھر گنیش بل میں ندی کے پار گنیش مندر میں پوجا ہوگی اور بعد میں پہلگام میں رات کا قیام ہوگا’۔ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں 28 اگست کو چند واڑی میں قیام ہوگا، پھر 29 اگست کو شیش ناگ میں، 30 اگست جو چتر دیشی کا دن ہے اور اس بار رکشا بندھن کا تہوار 30 اگست کو ہی منایا جائے گا، کو پنچترنی میں قیام ہوگا اور 31 اگست کو سورج طلوع ہونے کے ساتھ ہی چھڑی مبارک کو پوتر گھپا پہنچایا جائے گا اور وہاں پوجا ہوگی’۔دیپندرا گری نے کہا کہ 31 اگست کو واپس چل کر پنچترنی میں قیام کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یکم ستمبر کو پنجترنی سے چل کر شیش ناگ اور چندن واڑی سے ہوتے ہی پہلگام میں رات کا قیام کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ 2 ستمبر کو لدر ندی پہلگام کے کنارے پوجا ہوگی اور اسی کے ساتھ امسال کی چھڑی مبارک کی امرناتھ جی یاترا اختتام پذیر ہوگی۔قابل ذکر ہے کہ یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس سالانہ یاترا کے دوران اب تک زائد از ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے جبکہ سال گذشتہ صرف 3 لاکھ 60 ہزار یاتریوں نے ہی پوترا گھپا کا درشن کیا تھا۔62 دنوں پر محیط یہ یاترا 31 اگست کو شرون پورنیما کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔یاتریوں کی تعداد میں مسلسل کمی درج ہونے کے پیش نظر شری امرناتھ جی شرائن بورڈ (ایس اے ایس بی) نے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے پوتر گھپا تک یاترا متبادل دنوں چلانے کا فیصلہ لیا ہے۔یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چیف سکریٹری  نے سرینگر۔ جموں   قومی شاہراہ  پر  بھاری گاڑوں کے سفر کے وقت کو کم کرنے کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کی

چیف سکریٹری  نے سرینگر۔ جموں   قومی شاہراہ  پر  بھاری گاڑوں کے سفر کے وقت کو کم کرنے کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

امرنا تھ یاترا:6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور جھتا جموں سے روانہ
تازہ ترین خبریں

شری امرناتھ یاترا:چھڑی مبارک دشنامی اکھاڑہ سری نگر سے پوتر گھپا کے لئے روانہ

26 اگست 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ  SCO وزرائے دفاع کی میٹنگ کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی نے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ راجناتھ سنگھ

22 جنوری 2024
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d