Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دھوکہ دہی کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر: کرائم برانچ کشمیر

by Online Desk
12 اگست 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر، 12 اگست (یو این آئی) کرائم برانچ کشمیر نے دھوکہ دہی کے الزام میں دو افراد جن میں سے ایک مفرور ہے، کے خلاف سری نگر کی ایک عدالت میں چارج شیٹ دائر کی ہے۔کرائم برانچ کشمیر کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقتصادی جرائم ونگ سری نگر (کرائم برانچ کشمیر) نے ایف آئی آر زیر نمبر 27/2021 میں آر پی سی کے دفعات 420,568,471 اور120 – B کے تحت قابل سزا جرائم میں مبینہ طور ملوث ہونے پر برج ناتھ بٹ ولد آنجہانی تارا چند بٹ ساکن اندرا نگر سری نگر (حال ہاﺅس نمبر 156 امت نگر، موتھی جموں) اور غلام محمد شیخ ولد عبدالاحد شیخ ساکن سچن بوںٹ بیروہ بڈگام کے خلاف سری نگر کی عدالت میں چارج شیٹ دائر کی ہے۔بیان میں کہا گیا: ‘کرائم برانچ کو ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا کہ ملزم برج ناتھ بٹ نے غلام محمد شیخ (زمین دلال) کے ساتھ مل کر گلاب باغ، پاندچھ سری نگر میں واقع 1 کنال 10 مرلہ اراضی (زیر خسرہ نمبر 749 اور میوٹیشن نمبر1554) کے پلاٹ کے سلسلے میں شکایت کنندہ اور اس کے بھائی کے ساتھ بیچنے کا معاہدہ کیا تھا’۔بیان کے مطابق اس معاہدے کے مطابق شکایت کنندہ نے ملزم برج ناتھ بٹ کے بینک اکاﺅنٹ میں 47 لاکھ 20 ہزار روپیے ٹرانسفر کئے تھے اور پوری رقم وصول کرنے کے باوجود بھی ملزمین شکایت کنندہ کو زمین ٹرانسفر کرنے میں ناکام ہوئے۔موصوف ترجمان نے کہا: ‘شکایت میں مزید الزام لگایا کہ ملزمان اپنے معلوم پتے سے فرار ہیں اور انہوں نے اپنے موبائل نمبر بھی تبدیل کئے ہیں’۔انہوں نے کہا: ‘اس سلسلے میں سال 2021 میں کرائم برانچ کشمیر کے پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں’۔بیان میں کہا گیا: ‘تحقیقات کے دوران جمع شدہ حقائق اور نا قابل ترید شواہد کے بنیاد پر ملزمان کے خلاف کیس کو ثابت ہونے پر ختم کیا گیا اور اس طرح ملزموں کے خلاف عدالتی فیصلے کے لئے عدالت میں چارج شیٹ دائر کی گئی’۔بیان کے مطابق کلیدی ملزم برج ناتھ بٹ جو فرار ہے، کی غیر موجودگی میں سی آر پی کے سیکشن 512 کے تحت چارج شیٹ دائر کی گئی۔بیان کے مطابق مفرور ملزم برج ناتھ بٹ کو تلاش کرنے کے لئے اخباروں میں ایک نوٹس بھی شائع کی گئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے کے بیچ بارشوں کی پیشگوئی کی

کشمیر: 20 اگست تک موسم خشک و گرم رہنے کا امکان، اگست میں بارش کی کمی متوقع

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کووڈ سے ہونے والی اموات پر 50000 روپے کا معاوضہ دیں :مدراس ہائی کورٹ
تازہ ترین خبریں

دھوکہ دہی کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر: کرائم برانچ کشمیر

12 اگست 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d