Daily Aftab
10 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کشمیر: 20 اگست تک موسم خشک و گرم رہنے کا امکان، اگست میں بارش کی کمی متوقع

by Online Desk
12 اگست 2023
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر، 12 اگست (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں جہاں ماہ رواں کی 20 تاریخ تک موسم خشک و گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے وہیں ماہرین موسمیات کے مطابق جموں و کشمیر میں ماہ اگست کے دوران بارش معمول سے کم ہونے کا امکان ہے۔ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں ماہ رواں کے پہلے دس دنوں کے دوران 51 فیصد بارش کم ریکارڈ ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 20 اگست تک موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران کہیں کہیں معمولی درجے کی بارشیں متوقع ہیں اور اس دوران دن کا درجہ حرارت 31 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔وادی کے معروف ماہر موسمیات فیضان عارف کا کہنا ہے کہ ماہ اگست کے دوران گرچہ کہیں کہیں ہلکی بارشوں کے مرحلوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ہے تاہم بڑے پیمانے پر بارشیں متوقع نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ رواں ماہ کے پہلے دس دنوں کے دوران بارشوں کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ماہ اگست کے پہلے دس دنوں کے دوران 36 ملی میٹر بارشیں ریکارڈ ہوئی ہیں جبکہ معمول کے مطابق 74.1 ملی میٹر بارش ہونی چاہئے تھی جو 51 فیصد کم ہے۔موصوف ماہر موسمیات نے کہا کہ جموں و کشمیر میں مارچ سے جولائی تک اچھی بارشیں ہوئیں جو اوسطاً معمول سے زیادہ ریکارڈ کی گئی۔تاہم انہوں نے کہا کہ ماہ اگست کے دوران بارشوں کی کمی سےباغبانی شعبے پر زیادہ منفی اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدار کے مطابق جموں وکشمیر میں سال رواں کے یکم جون سے 9 اگست تک 337.3 ملی میٹر کی اوسط بارش کے مقابلے میں 336.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں اس سیزن کے دوران 268.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جو معمول سے 80 فیصد زیادہ ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یاتر ا کےلئے پانچ دائروں والے حفاظتی اقدامات

شری امرناتھا یاترا: یاتریوں میں کمی کے پیش نظر جموں سے یاترا متبادل دنوں چلائی جائے گی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے کے بیچ بارشوں کی پیشگوئی کی
تازہ ترین خبریں

کشمیر: 20 اگست تک موسم خشک و گرم رہنے کا امکان، اگست میں بارش کی کمی متوقع

12 اگست 2023
ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد
ادارتی

(شہر و گام بچوں سے بھیک منگوانے کا رحجان بڑھنے لگا)

02 اپریل 2024
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d