Daily Aftab
22 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے  اپنی مدت کار کا ایک سال مکمل کیا

by Online Desk
25 جولائی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


 راشٹرپتی بھون میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھااور افتتاح کیا
 نئی دلی/۔صدر جمہوریہ نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ ٹیکنالوجی کے ذریعہ راشٹرپتی بھون پچھلے ایک سال میں زیادہ سے زیادہ لوگوں سے رابطہ قائم کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ راشٹرپتی بھون کے اہلکار ٹیکنالوجی اور اختراع کا استعمال کرتے ہوئے نظام کو مزید شفاف اور موثر بنانے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔اپنی صدارت کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر صدر جمہوریہ مرمو نے کئی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔  انہوں نے سب سے پہلے پریسیڈنٹس  اسٹیٹ میں واقع شیو مندر کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس کے بعد ڈاکٹر راجندر پرساد کیندریہ ودیالیہ، پریسیڈنٹس  اسٹیٹ کے اسپورٹس گراؤنڈ میں کرکٹ پویلین کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔انہوں نے نواچار جسے مصنوعی ذہانت سے چلنے والی ایک گیلری جسے راشٹرپتی بھون نے انٹیل انڈیا کے تعاون سے تیار کیا ہے،کا افتتاح کیا گیا ۔ اس گیلری میں عمیق اختراعات اور مقامی اےآئی سولیوشنز کی نمائش کی گئی ہے، جنہیں طلباء اور اےآئی کوچز نے تخلیق کیا ہے۔ یہ چھ انٹرایکٹو نمائشوں سے لیس ہے، جو راشٹرپتی بھون کی شان و شوکت کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے اور اے آئی کی مہارتوں کو جمہوری بنانے کے لیے تحریک کا احساس پیدا کرتی ہے۔ انہوں نے سوتر کلا درپن جو راشٹرپتی بھون کا ٹیکسٹائل مجموعہ  ہے   کا افتتاح کیا ۔ اس گیلری میں قدیم ٹیکسٹائل کا ایک قابل ذکر ذخیرہ دکھایا گیا ہے، جو راشٹرپتی بھون کی شاندار میراث کی دستاویز کاری کرتا ہے۔ راشٹرپتی بھون مختلف ٹیکسٹائل روایات کا ایک ذخیرہ ہے، جس میں زردوزی اور اس کے قالینوں، بستروں اور میزوں کے غلافوں میں سونے کی کڑھائی والی مخمل سے لے کر ململ اور ریشمی پردے تک شامل ہیں۔ ہر شاہکار نہ صرف فنکارانہ کمال کا مظاہرہ کرتا ہے، بلکہ اس شاندار عمارت کی پائیدار میراث کی ایک قیمتی دستاویز کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔  انہوں نے ایک گیلری جو مختلف قبائلی برادریوں کی مشترکہ اور مربوط ثقافتی خصوصیات کو ظاہر کرتی ہے، کا  بھی افتتاح کیا ۔  اس کے علاوہ  صدر جمہوریہ ہند کے سکریٹری جناب راجیش ورما، این آئی سی کے ڈائریکٹر جنرل جناب راجیش گیرا اور راشٹرپتی بھون اور این آئی سی کے دیگر عہدیداروں کی موجودگی میں ’صدر جمہوریہ ہند اور راشٹرپتی بھون‘ نامی دوبارہ تیار کردہ ویب سائٹ کا صدر جمہوریہ نے  آغاز کیا ۔ انہوں نے ایوان صدر کے گزشتہ ایک سال کی جھلکیوں پر مشتمل ایک ای- بک کا اجرا بھی کیا۔ ویب سائٹ لانچ کی تقریب  کے دوران  اپنے مختصر ریمارکس میں صدر جمہوریہ کے سکریٹری نے کہا کہ راشٹرپتی بھون نے گزشتہ ایک سال میں کئی شہری مرکوز اقدامات کیے ہیں، جیسے کہ راشٹرپتی نواس، مشوبرا اور راشٹرپتی نیلائم کو عوام کے لیے سال بھر  کھولنا، امرت ادیان کے کھلنے کی مدت اور مہمانوں کی تعداد میں اضافہ۔ ایک چنتن شیویر کا اہتمام کیا گیا تھا، تاکہ ایوان صدر میں غیرمعمولی سوچ کو فروغ دینے اور کام کرنے اور رہنے کے مجموعی ماحول کو بہتر بنایا جا سکے۔ انہوں نے ان اقدامات  کے لیے  صدر کی رہنمائی اور سرپرستی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
الیکٹرک گاڑیاں 2030 تک ڈیزل اور پیٹرول والی گاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیں گی

سرینگر میں الیکٹرانک۔ بسیں اگلے دو دنوں میں ٹرائل رن شروع کرنے کے لیے تیار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت کے سٹارٹ اپ  ماحولیاتی نظام کو تعلیمی اداروں سے جوڑنے کی ضرورت ۔  صدر مرمو
تازہ ترین خبریں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے  اپنی مدت کار کا ایک سال مکمل کیا

25 جولائی 2023
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

ضمانت پر رہا ہونے والوںکو اب جی پی ایس سسٹم سے جوڑا جائے گا 

05 نومبر 2023
ہم اہل خانہ کے مطالبات پر غور کریں گے
تازہ ترین خبریں

عسکریت کے ساتھ ساتھ منشیات سب سے بڑا چلینج لوگ تعاون فراہم کرے

23 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d