Daily Aftab
18 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

منوج سنہا نے سیلابی صورتحال کا از خود جائزہ لیا

by Online Desk
09 جولائی 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

زیروبرج راجباغ کا دورہ کرے دوران افسران کو چوکنا رہنے کی ہدایت
سرینگر/
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سیلابی صورتحال کا از خود مشاہدہ کرنے کی غرض سے راجباغ زیرو برج کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے دریائے جہلم میں پانی کے بہاﺅ اور سطح کا معائینہ کیا ۔ سرکاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج زیرو برج کا دورہ کیا اور سیلاب سے نمٹنے کی مجموعی تیاریوں کا جائزہ لیا۔محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے افسران کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے پانی کی سطح کی مسلسل نگرانی کرنے اور تمام ایجنسیوں کو حقیقی وقت میں قبل از وقت وارننگ دینے کی ہدایت دی۔

چیف انجینئر، آبپاشی اور فلڈ کنٹرول نے لیفٹیننٹ گورنر کو بریفنگ دی کہ تمام متعلقہ فریقوں کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مناسب اقدامات کیے گئے ہیں۔محکمہ آئی اینڈ ایف سی نے پانی کی سطح کو حقیقی وقت پر مانیٹر کرنے کے لیے دریائے جہلم پر پانچ خودکار واٹر لیول ریکارڈرز اور نو اس کی معاون ندیوں پر نصب کیے ہیں۔ پانی کی سطح کا تجزیہ کیا جاتا ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز تک پہنچایا جاتا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر کو بتایا گیا کہ اب سیلاب کی صورتحال ٹل گئی ہے، سنگم میں پانی کی سطح کم ہوگئی ہے اور صورتحال قابو میں ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم ڈی پی فیز (II) کے کاموں کی پیشرفت کے بارے میں بھی دریافت کیا اور محکمہ کو ہدایت دی کہ وہ سیلاب سے نمٹنے کے کاموں میں تیزی لائیں خاص طور پر فلڈ سپل چینل پر تاکہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کی جاسکے۔لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری بھی تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
دہلی کے پالم میں نوجوان نے خاندان کے چار افراد کو قتل کیا

(جرایم کی بڑھتی ہوئی رفتار باعث تشویش)

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
منوج سنہا نے سیلابی صورتحال کا از خود جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

منوج سنہا نے سیلابی صورتحال کا از خود جائزہ لیا

09 جولائی 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d