Daily Aftab
22 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سری نگر کے میئر نے پنتھہ چوک یاترا کیمپ کا دورہ کیا

by Online Desk
04 جولائی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حکام کی جانب سے یاترا کے احسن اِنعقاد کیلئے کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا
سری نگر کے میئرجنید عظیم متونے کمشنرسری نگر میونسپل کارپوریشن اطہر عامر خان کے ہمراہ آج پنتھہ چوک یاترا کیمپ کا دورہ کیا تاکہ یاترا کے اَحسن اِنعقاد کے لئے اَفسران کی طرف سے کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا جاسکے۔میئر نے کیمپ کا معائینہ کیا تاکہ دستیاب سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کا جائزہ لیا جاسکے۔اُنہوں نے یاتریوں کے آرام اور سہولیت کے لئے کئے گئے اِنتظامات پر توجہ دیتے ہوئے کیمپ کی صفائی ستھرائی اور مجموعی دیکھ ریکھ کا نوٹس لیا۔دورے کے دوران میئر جنید عظیم متو نے وہاں موجود ملازمین کے ساتھ بات چیت کی ۔ اُنہوں نے درپیش چیلنجوں اور ان سے نمٹنے کے لئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔اُنہوں نے یاتریوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لئے حفظانِ صحت اور صفائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔میئر جنید عظیم متو نے حکام کی طرف سے کی جانے والی کوششوں پر اَپنے اطمینان کا اِظہار کیا ۔ اُنہوں نے یاترا کے لئے ضروری اِنتظامات کرنے میںسری نگر میونسپل کارپوریشن حکام کی محنت اور لگن کا اعتراف کیا۔ اُنہوں نے یاتریوں کے لئے محفوظ اور پُر لطف تجربہ کو یقینی بنانے کے لئے ان کے عزم کو بھی سراہا۔مزید برآں، میئر موصوف نے اَفسروں کو اَپنے مسلسل تعاون کا تقین دِلایا اور ان پر زور دیا کہ وہ اَپنے فرائض میں چوکس رہیں ۔اُنہوں نے یاترا کے دوران پیدا ہونے والے کسی بھی مسائل سے نمٹنے کے لئے مختلف محکموں کے درمیان مو¿ثر تال میل کی اہمیت پر زور دیا۔دورے کے دوران میئر موصوف کے ہمراہ سری نگر میونسپل کارپوریشن کے سینئر اَفسران بھی تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

وادی میں غیر منظم دودھ سیکٹر ایک دائیمی مسلہئ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر کے میئر نے پنتھہ چوک یاترا کیمپ کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

سری نگر کے میئر نے پنتھہ چوک یاترا کیمپ کا دورہ کیا

04 جولائی 2023
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

امیدواروں کے مجرمانہ ریکارڈ معاملے پر سماعت کےلئے سپریم کورٹ متفق

18 جنوری 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں ڈرگ مافیا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں)

10 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d