Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر میں امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے: منوج سنہا

by Online Desk
23 جون 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں/جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعے کے روز کہا کہ یونین ٹریٹری میں امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔انہوں نے جموں وکشمیر کے لوگوں پر زور دیا کہ وہ یکم جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ جی یاترا کو کامیاب بنانے کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو کشتواڑ میں فلم تھیٹر کا افتتاح کرنے کے موقع پر کیا۔انہوں نے کہا کہ کشتواڑ میں فلمی سیاحت کے لئے بے پناہ امکانات موجود ہیں اور یہ کہ فلم تھیٹر کے قیام سے مقامی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے میں مدد ملے گی۔ منوج سنہا نے کہا کہ فلم پالیسی جیسے اہم اقدامات، مختلف اضلاع میں سنیما ہال کھولنے سے یونین ٹریٹری میں ایک متحرک فلمی ماحولیاتی نظام تشکیل پائے گا۔انہوں نے کہا: ‘ آج جموں وکشمیر فلم سازوں کے لئے سب سے پسندیدہ مقام بن گیا ہے اور گزشتہ سال زائد از تین سو فلمیں اور ویب سیریز یہاں پر شوٹ کی گئیں۔انہوں نے کہاکہ فلم سازی سے مقامی نوجوانوں کو بھی مواقعے فراہم ہونگے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ جموں وکشمیر میں جولائی کے مہینے میں مزید تین سنیماہال کھولے جائیں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ سینما ہال نوجوانوں کے لئے معلومات اور خیالات کے تبادلے کا مرکز بھی بنیں گے۔منوج سنہا نے کہا کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور انہیں روزگار فراہم کرنے کی خاطر موجودہ حکومت کوشاں ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہم ان کی مجموعی ترقی کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لانے کے لئے پوری طرح پر عزم ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کشمیر کے لوگوں پر زور دیا کہ وہ یکم جولائی سے شروع ہونے والی شری امرناتھ جی یاترا کے کامیاب انعقاد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اسے جی 20 سربراہی اجلاس کی طرح کامیاب بنائیں

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
من کی بات– کشمیر  کے نادرو اور لیوینڈر کی عالمی مانگ میں  اضافہ ہوا ہے۔ مودی

 پی ایم مودی نے بھارت- امریکہ  ہائی ۔ٹیک ہینڈ شیک پروگرام میں شرکت کی

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آئی ٹی سیکٹر کےلئے جموں کشمیر میں کافی گنجائش ہے ۔ ایل جی
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر میں امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے: منوج سنہا

23 جون 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d