Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 پی ایم مودی نے بھارت- امریکہ  ہائی ۔ٹیک ہینڈ شیک پروگرام میں شرکت کی

by Online Desk
24 جون 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


 واشنگٹن/ وزیراعظم جناب نریندر مودی اور امریکی صدر  عزت مآب جوزف آر بائیڈن  نے آج واشنٹن ڈی سی میں، وہائٹ ہاؤس میں  منعقد بھارت-امریکہ ہائی ٹیک ہینڈ شیک پروگرام میں شرکت کی۔  اس پروگرام  میں ، جس کی نظامت  کامرس کی امریکی سکریٹری محترمی گنا ریمنڈو نےکی ، بھارت اور امریکہ کی  سرکردہ ٹیک کمپنیوں اور اسٹارٹ اپس کے سی او ایز    شریک ہوئے۔ فورم کی موضوعاتی ترجیح’سبھی کے لئے اے آئی ‘ اور بنی نوع انسانی کے لئے مینوفیکچرنگ تھی۔یہ پروگرام دونوں رہنماؤں کے لئے بھارت اور امریکہ کے درمیان بڑھتے ٹیکنالوجی کے تعاون کا جائزہ لینے کا ایک موقع تھا۔ بات چیت کے دوران بھارت- امریکہ میں  ٹیکنالوجی شراکتداری کے رول اور  صلاحیت پر  توجہ کی گئی، جس میں اپنے اپنے شہریوں اور باقی دنیا کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے اے آئی  کی شمولیت والی  معیشت کو اپنانے پر زور دیا گیا۔ سی ای اوز نے عالمی تعاون  کو فروغ دینے کے لئے  دو تکنیک،  ایکو نظام اور بھارت کی باصلاحیت افرادی قوت  اور ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر میں بھارت کے ذریعے کی گئی  پیش رفت  کے درمیان موجودہ تعلقات کا فائدہ اٹھانے کے طور طریقوں پر غور و خوض کیا۔ انھوں نے متعلقہ صنعتوں کے درمیان اسٹریٹجک تعاون شروع کرنے، معیارات پر تعاون اور اختراع کو فروغ دینے کے لئے باقاعدہ شمولیت پر زور دیا۔ اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے بھارت- امریکہ ٹیکنالوجی تعاون کو بروئے کارلانے کی بے پناہ صلاحیت کی نشاندہی کی۔ انھوں نے اختراعی ثقافت کو فروغ دینے میں بھارت کے باصلاحیت نوجوانوں کے تعاون کی بھی ستائش کی۔ صدر بائیڈن نے سی ای اوز سے بایو ٹیکنالوجی اور کوانٹم سمیت نئے میدانوں میں بھارت- امریکہ تکنیکی ساجھیداری میں وسعت لانے میں مدد کرنے پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ  بھارت- امریکہ ساجھیداری ہمارے شہریوں اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرے گی۔
 پی ایم مودی نے بھارت- امریکہ  ہائی ۔ٹیک ہینڈ شیک پروگرام میں شرکت کی
 واشنگٹن۔ 24؍جون۔ ایم این این۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی اور امریکی صدر  عزت مآب جوزف آر بائیڈن  نے آج واشنٹن ڈی سی میں، وہائٹ ہاؤس میں  منعقد بھارت-امریکہ ہائی ٹیک ہینڈ شیک پروگرام میں شرکت کی۔  اس پروگرام  میں ، جس کی نظامت  کامرس کی امریکی سکریٹری محترمی گنا ریمنڈو نےکی ، بھارت اور امریکہ کی  سرکردہ ٹیک کمپنیوں اور اسٹارٹ اپس کے سی او ایز    شریک ہوئے۔ فورم کی موضوعاتی ترجیح’سبھی کے لئے اے آئی ‘ اور بنی نوع انسانی کے لئے مینوفیکچرنگ تھی۔یہ پروگرام دونوں رہنماؤں کے لئے بھارت اور امریکہ کے درمیان بڑھتے ٹیکنالوجی کے تعاون کا جائزہ لینے کا ایک موقع تھا۔ بات چیت کے دوران بھارت- امریکہ میں  ٹیکنالوجی شراکتداری کے رول اور  صلاحیت پر  توجہ کی گئی، جس میں اپنے اپنے شہریوں اور باقی دنیا کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے اے آئی  کی شمولیت والی  معیشت کو اپنانے پر زور دیا گیا۔ سی ای اوز نے عالمی تعاون  کو فروغ دینے کے لئے  دو تکنیک،  ایکو نظام اور بھارت کی باصلاحیت افرادی قوت  اور ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر میں بھارت کے ذریعے کی گئی  پیش رفت  کے درمیان موجودہ تعلقات کا فائدہ اٹھانے کے طور طریقوں پر غور و خوض کیا۔ انھوں نے متعلقہ صنعتوں کے درمیان اسٹریٹجک تعاون شروع کرنے، معیارات پر تعاون اور اختراع کو فروغ دینے کے لئے باقاعدہ شمولیت پر زور دیا۔ اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے بھارت- امریکہ ٹیکنالوجی تعاون کو بروئے کارلانے کی بے پناہ صلاحیت کی نشاندہی کی۔ انھوں نے اختراعی ثقافت کو فروغ دینے میں بھارت کے باصلاحیت نوجوانوں کے تعاون کی بھی ستائش کی۔ صدر بائیڈن نے سی ای اوز سے بایو ٹیکنالوجی اور کوانٹم سمیت نئے میدانوں میں بھارت- امریکہ تکنیکی ساجھیداری میں وسعت لانے میں مدد کرنے پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ  بھارت- امریکہ ساجھیداری ہمارے شہریوں اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
عبداللہ اینڈ سنزاورمفتی اینڈکمپنی جموں و کشمیر میں 42000انسانوں کی ہلاکتوں کےلئے ذمہ دار

امیت شاہ نے لال چوک پر’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد رکھا

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

من کی بات– کشمیر  کے نادرو اور لیوینڈر کی عالمی مانگ میں  اضافہ ہوا ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

 پی ایم مودی نے بھارت- امریکہ  ہائی ۔ٹیک ہینڈ شیک پروگرام میں شرکت کی

24 جون 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d